Browsing Tag

Jui

وزیراعظم کی ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی کو بیٹے کی شادی پر مبارکباد

لاہور : وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی کو بیٹے کی شادی پر مبارکباد دی ہے اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا ہے۔ اتوار کو وزیر اعظم محمد شہباز شریف اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی لاہور میں رہائش گاہ پر گئے، اس موقع پر…

بلاول بھٹو زرداری اور مولانا فضل الرحمان کا سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال

اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ پر گئے ۔ بلاول بھٹو زرداری اور مولانا فضل الرحمان نے ملکی سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا ۔ بلاول بھٹو زرداری اور…

ڈاکٹر ذاکر نائیک کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات، نماز مغرب ان کی اقتداء میں نماز ادا کی

اسلام آباد:ممتاز مذہبی سکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ پر گئے اور مولانا فضل الرحمن سے ملاقات کی اور ان کی اقتدا میں نماز ادا کی۔ ڈاکٹر ذاکر نائک کے ہمراہ ان کے صاحبزادے طارق نائیک بھی تھے۔ مولانا…

وزیراعظم کی مولانا فضل الرحمان اور غفور حیدری کو مبارکباد

لندن: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے مولانا فضل الرحمان کو جمیعت علماء اسلام (ف) کا پانچ سال کے لئے بلا مقابلہ اور متفقہ سربراہ منتخب ہونے پر مبارکباد دی ہے ایک بیان میں وزیراعظم کا کہنا تھا کہ مولانا فضل الرحمان کی سربراہی میں جے یو آئی (ف)…

مولانا فضل الرحمٰن کا حکومت سے تعاون کا عندیہ

اسلام آباد: سربراہ جمعیت علمائے اسلام (ف) مولانا فضل الرحمٰن نے حکومت سے تعاون کا عندیہ دیتے ہوئے کہاہے کہ فارم 45 کی ہویا فارم 47کی اب یہی حکومت ہے ‘اسی سے کام لینا ہےقوم کے مسائل یہیں بحث سے حل ہونگےاگر کل ریاست کو بھی کوئی ترمیم کرانا…

الیکشن کمیشن کی مشاورتی دعوت،کسی جماعت کا قائد شامل نہیں ہوگا

اسلام آباد : الیکشن کمیشن کی مشاورتی دعوت میں کسی جماعت کاقائد شامل نہیں ہوگا۔ مصدقہ ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن کی جانب سے سیاسی جماعتوں سے انتخابی شیڈول اور تاریخ کے انعقاد کے بارے میں ملک کی بڑی سیاسی جماعتوں کے قائدین کو مشاورت کیلئے…

قافلے چل پڑے ہیں، دھرنا ہوگا ، فضل الرحمن

اسلام آباد : پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ کل سپریم کورٹ کے سامنے پر امن احتجاجی دھرنا ہوگا اس یک ٹویٹ میں مولانا فضل الرحمان نے بتایا کہ ملک بھر سے قافلے روانہ ہوگئے ہیں ، عوام اب عوامی عدالت میں فیصلہ کرے گی…

مزاکرات کی ہوا چل پڑی، پہلی بیٹھک آج ہو گی

اسلام آباد : ملک میں سیاسی بحران کے حل کے لئے بات چیت کا پہلا دور آج شام کو ہو گا ذرائع کے مطابق وفاقی وزیر قانون سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے پی ٹی آئی رہنما سینیٹر سینیٹر علی ظفر سے رابطہ کیا ہے حکمران اتحاد نے الیکشن کیلئے مشاورتی عمل اگلے…

پی ٹی آئی مذاکرات ، ہاں یا ناں،اتحادی آج پھر سر جوڑیں گے

اسلام آباد : پی ٹی آئی کے ساتھ مذاکرات کریں یا نہ کریں ، اتحادی آج پھر سر جوڑیں گے اتحادی جماعتوں کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہو گا وزیراعظم شہباز شریف نے اتحادیوں کا اہم اجلاس طلب کیا ہے، اجلاس میں تمام اتحادی جماعتوں کے قائدین اور…