Browsing Category
تازہ ترین
نواز شریف این اے 15 مانسہرہ سے بھی الیکشن لڑیں گے
میاں نواز شریف کے کاغذات نامزدگی حاصل کر لیے گئے ہیں
نواز شریف نے باپ بیٹے کو گلے ملوا دیا
فیصل آباد سے ن لیگ کے رہنما میاں فاروق کی اپنے بیٹے میاں معظم کے ساتھ ناراضگی چل رہی تھی
لطیف کھوسہ پیپلز پارٹی چھوڑ کے پی ٹی آئی میں چلے گئے
صرف ملک اور جمہوریت کے مفاد میں یہ فیصلہ کیا ہے
عام انتخابات کا شیڈول جاری، کاغذات نامزدگی 20 سے 22 دسمبر تک جمع ہوں گے
24 دسمبر سے 30 دسمبر تک کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال ہوگی
اسحاق ڈار نے جعلی انتخابی شیڈول سوشل میڈیا پر جاری کرنے پر معذرت کر لی
مجھے یہ انتخابی شیڈول ن لیگ کے ایک سابق سینیٹر نے بھجوایا تھا بعد میں پتہ چلا کہ یہ انتخابی شیڈول جعلی تھا
سردار مہتاب عباسی نے ن لیگ سے راہیں جُدا کر لیں
این اے 16 سے آزاد حیثیت سے الیکشن لڑنے کا اعلان
سارہ انعام قتل کیس،شاہنواز امیر کو سزائے موت
اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے سارہ انعام کے قتل کیس کا محفوظ کیا گیا فیصلہ سنا دیا
سابق چیئرمین پی ٹی آئی کی 3اورشاہ محمود قریشی کی 2مقدمات میں ضمانتیں منظور
اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نےجج ابوالحسنات ذوالقرنین نے درخواستوں پر سماعت کی
مسلم لیگ ن اور استحکام پاکستان پارٹی میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ پر اتفاق
جہانگیر ترین کی شہباز شریف سے ملاقات ان کی رہائش گاہ پر ہوئی
وزیرِ اعظم سے پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے ارکان اور معروف کمپنیوں کے سربراہان کی…
حکومت کی کاروبار دوست پالیسیوں کی وجہ سے سرمایہ کاروں اور کاروباری برادری کا اعتماد بڑھا ہے