نواز شریف این اے 15 مانسہرہ سے بھی الیکشن لڑیں گے

0

لاہور : مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے این اے 15 سے الیکشن لڑنے کا فیصلہ کر لیا ہے ۔

میاں نواز شریف کے کاغذات نامزدگی حاصل کر لیے گئے ہیں جو کل یا پرسوں جمع کرائے جائیں گے ۔

سابق وفاقی وزیر سردار محمد یوسف نے این اے 14 مانسہرہ سے کاغذات نامزدگی حاصل کر لیے ہیں۔

سردار محمد یوسف نے این اے 14 مانسہرہ سے انتخابات میں حصہ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.