مہدی حسن کا سلمان مرزا کے رن آؤٹ پر موقف آ گیا

ڈھاکہ: بنگلہ دیش کے کرکٹر مہدی حسن مرزا کا سلمان مرزا کے رن آؤٹ کے واقعے پر موقف آ گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس موقع پر ان کی پوری توجہ صرف گیند پر تھی کیونکہ مخالف کھلاڑی وکٹ سے کچھ فاصلے پر موجود تھے اور اگر وہ گیند روکنے میں ناکام رہتے…

میچ میں تنازعہ،سلمان آغا اور مہدی حسن مرزا کو سزا مل گئی

ڈھاکا: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پاکستان کے کپتان سلمان آغا اور بنگلادیش کے آل راؤنڈر مہدی حسن مرزا پر ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر جرمانہ عائد کر دیا۔ آئی سی سی کے مطابق سلمان آغا نے آؤٹ ہونے کے بعد نامناسب اشارہ کیا جس پر ان…

شہباز شریف کا کفایت شعاری اقدامات کا دائرہ وسیع کرنے کا فیصلہ، بچت کی رقم عوامی ریلیف پر خرچ ہوگی

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اہم اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ حکومتی کفایت شعاری اقدامات سے حاصل ہونے والی تمام رقوم عوامی ریلیف کے لیے استعمال کی جائیں گی۔ اجلاس میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں پر ممکنہ اثرات اور حکومتی بچت…

پاکستان نے بنگلہ دیش کو ہرا دیا، ون ڈے سیریز برابر

ڈھاکا: تین ون ڈے میچوں پر مشتمل سیریز کے دوسرے میچ میں پاکستان نے بنگلہ دیش کو ڈک ورتھ لوئس اسٹرن (ڈی ایل ایس) طریقۂ کار کے تحت 128 رنز سے شکست دے کر سیریز ایک، ایک سے برابر کر دی۔ میرپور اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں بنگلہ دیش نے ٹاس…

صدر زرداری کا معروف اداکار شجاعت ہاشمی کے انتقال پر اظہارِ افسوس

اسلام آباد ممتاز اداکار شجاعت ہاشمی انتقال کر گئے ۔ صدر آصف علی زرداری نے ل شجاعت ہاشمی کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ اپنے تعزیتی پیغام میں صدر مملکت نے کہا کہ شجاعت ہاشمی ریڈیو پاکستان اور پاکستان ٹیلی وژن کے سنہری دور کے…

وزیراعظم کا عالمی منڈی میں اضافے کے باوجود پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ

اسلام آباد: وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافے کے باوجود عوام سے کئے گئے وعدے کے مطابق اس مرتبہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں نہ بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعظم کا کہنا ہے کہ عام آدمی پر بوجھ کم رکھنے کے…

لکی مروت دہشتگرد حملہ، وزیراعظم شہباز شریف کی مذمت، شہداء کے لیے دعائے مغفرت

اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے لکی مروت میں پولیس کی گاڑی کے قریب ہونے والے دہشتگرد حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے واقعے میں شہید ہونے والے ایس ایچ او اور پولیس اہلکاروں کے لیے دعائے مغفرت اور لواحقین کے لیے صبر و استقامت کی دعا کی…

تلہ گنگ،اسسٹنٹ کمشنر کا سہولت بازار اور مریم نواز ہیلتھ کلینک بڈھیال کا دورہ

تلہ گنگ: اسسٹنٹ کمشنر تلہ گنگ سلیمان منشاء نے سہولت بازار تلہ گنگ کا دورہ کر کے اشیائے ضروریہ کی دستیابی، معیار اور قیمتوں کا جائزہ لیا۔ دورے کے دوران انہوں نے مختلف سٹالز کا معائنہ کیا اور عوام کو فراہم کی جانے والی سہولیات کا تفصیلی…

تلہ گنگ، ٹریکٹر ٹرالی سے تصادم، 8 سالہ بچی جاں بحق، 5 افراد زخمی

تلہ گنگ: تلہ گنگ میانوالی روڈ پر میال کے قریب کار اور ٹریکٹر ٹرالی کے درمیان ہونے والے افسوسناک ٹریفک حادثے میں ایک کمسن بچی جاں بحق جبکہ پانچ افراد زخمی ہو گئے۔ ریسکیو 1122 کے مطابق حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں فوری طور پر موقع…

اداکار عاصم بخاری لاہور میں سپردِ خاک

لاہور: فلم، ٹی وی اور اسٹیج کے نامور اداکار عاصم بخاری کو سپردِ خاک کر دیا گیا۔ ان کی نمازِ جنازہ میں شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی شخصیات، اہلِ خانہ، دوست احباب اور مداحوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ مرحوم کی تدفین مقامی قبرستان میں کی…