چودہویں سالانہ تحفظ ختم نبوت کانفرنس پچنند میں انعقاد پذیر، عوام کا جم غفیر
لاوہ :عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کے زیر اہتمام چودہویں سالانہ تحفظ ختم نبوت کانفرنس پچنند میں انعقاد پذیر، عوام کا جم غفیر، ملک بھر سے جید علمائے کرام نے شرکت کی ۔
تفصیلات کے مطابق عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کے زیر انتظام سالانہ چودہویں تحفظ…