پچنندمیں عظیم الشان تحفظ ختمِ نبوت کانفرنس آج ہوگی

0

تلہ گنگ: پچنندمیں عظیم الشان تحفظ ختمِ نبوت کانفرنس آج ہوگی

کانفرنس سے جید علمائے کرام،مشائخ عظام،مذہبی و سیاسی جماعتوں کے قائدین دانشور اور قانون دان خطاب کریں گے

کانفرنس عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کے مرکزی نائب امیر حضرت مولانا خواجہ عزیز احمد کی زیر سرپرستی منعقد ہوگی

منتظمین کے مطابق یہ کانفرنس ایمانِ اسلام، عقیدۂ ختمِ نبوت کے تحفظ اور امت کی فکری رہنمائی کے لیے منعقد کی جا رہی ہے۔ شہریوں سے بڑی تعداد میں شرکت کی اپیل کی گئی ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.