اسلام آباد،غیر قانونی افغان شہریوں کے خلاف پولیس آپریشن، 17 افراد گرفتار

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں غیر قانونی افغان شہریوں کے خلاف پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 17 افراد کو گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق غیر قانونی افغان باشندوں کی موجودگی کی اطلاع پر اسلام آباد پولیس نے ایس پی سٹی کی قیادت میں تھانہ…

قومی گندم پالیسی 2025-26 کی منظوری، خریداری قیمت 3,500 روپے فی من مقرر

اسلام آباد : وفاقی حکومت نے قومی گندم پالیسی 2025-26 کی منظوری دے دی ہے، جس کے تحت گندم کی خریداری قیمت 3,500 روپے فی من مقرر کی گئی ہے۔ یہ قیمت بین الاقوامی درآمدی ریٹ کے مطابق ہوگی۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت اجلاس میں چاروں…

دیوارِ چین پر پہلے پاک چین فیشن شو کا اہتمام

بیجنگ:بیجنگ میں پاکستانی سفارتخانہ نے چائنا انٹرنیشنل کلچرل کمیونیکیشن سینٹر (سی آئی سی سی سی) کے تعاون سے دیوارِ چین پر پہلے پاکستان۔چین فیشن شو کا اہتمام کیا۔ پاکستانی ڈیزائنرز ماہین خان، معظم عباسی، عائشہ طارق، رضوااللہ اور زین ہاشمی نے…

سپارکو نے پاکستان کا پہلا ہائپرسپیکٹرل سیٹلائٹ کامیابی سے لانچ کر دیا

اسلام آباد:پاکستان سپیس اینڈ اپر ایٹماسفیئر ریسرچ کمیشن (سپارکو) نے بڑا سنگِ میل عبور کرتے ہوئے پاکستان کا پہلا ہائپرسپیکٹرل سیٹلائٹ (ایچ ایس -ون ) چین کے سیٹلائٹ لانچ سینٹر سے کامیابی کے ساتھ خلا میں روانہ کر دیا۔ ایچ ایس -ون جدید…

شہباز شریف اور ملائیشیا کے وزیراعظم انور ابراہیم کا دوطرفہ تعلقات اور علاقائی امور پر تبادلہ خیال

اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف اور ملائیشیا کے وزیراعظم داتو سری انور ابراہیم کے درمیان ہفتہ کی شام ٹیلی فونک رابطہ ہوا، جس میں دونوں رہنماؤں نے دوطرفہ تعلقات، علاقائی اور عالمی امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔ وزیراعظم آفس کے میڈیا…

پاکستانی وفد آج دوحہ میں افغان طالبان سے مذاکرات کرے گا

اسلام آباد: وزیر دفاع کی قیادت میں پاکستان کا ایک اعلیٰ سطحی وفد آج  دوحہ میں افغان طالبان کے نمائندوں سے اہم مذاکرات کرے گا۔ دفتر خارجہ کے ترجمان کے مطابق یہ بات چیت دونوں ممالک کے درمیان بڑھتی ہوئی سرحدی کشیدگی کے خاتمے اور خطے میں…

پرائیویٹ حج اسکیم کی رجسٹریشن میں 22 اکتوبر تک توسیع

اسلام آباد: وزارتِ مذہبی امور نے پرائیویٹ حج اسکیم کے تحت رجسٹریشن کی آخری تاریخ میں 22 اکتوبر تک توسیع کر دی ہے۔ وزارت کے ترجمان کے مطابق پرائیویٹ حج ٹور آپریٹرز کے ذریعے اب تک 55 ہزار 500 عازمینِ حج کی بکنگ مکمل ہو چکی ہے، تاہم ساڑھے چار…

امریکی دباؤ،بھارتی آئل ریفائنریاں روس سے تیل کی درآمد کم کرنے پر تیار

ممبئی: بھارتی آئل ریفائنریاں امریکی دباؤ پر روس سے تیل کی درآمد کم کرنے پر تیار ہو گئیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بدھ کو کہا تھا کہ بھارت کے وزیراعظم نریندر مودی نے انہیں یقین دلایا کہ بھارت روس سے تیل کی خریداری…

امریکہ دوسرے ممالک پر یکطرفہ اقتصادی دباؤ ڈال رہا ہے،چین

بیجنگ: چین نے کہا ہے کہ روس سے تیل کی اس کی خریداری مکمل طور پر قانونی اور جائز ہے۔امریکہ دوسرے ممالک پر یکطرفہ اقتصادی دباؤ ڈال رہا ہے۔ چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان لن جیان نے پریس بریفنگ میں بتایا کہ چین اپنے دوست ممالک کے ساتھ قانونی…

افغانستان اور پاکستان کے درمیان مذاکرات آج دوحہ میں ہوں گے

دوحہ:افغانستان اور پاکستان کے درمیان مذاکرات آج قطر کے دارالحکومت دوحہ میں ہوں گے۔ افغان طالبان کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے جاری تفصیلات کے مطابق افغانستان کے وفد کی قیادت وزیر دفاع مولوی محمد یعقوب مجاہد کر یں گے جبکہ پاکستان کے سیکیورٹی اور…