وزیراعظم کی ایکسپورٹ سرچارج ختم کرنے اور ایکسپورٹ ڈیویلپمنٹ فنڈ کا تھرڈ پارٹی آڈٹ کرانے کی ہدایت

اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت ملکی برآمدات میں اضافے کے لیے قائم ذیلی ورکنگ گروپ کی سفارشات کا جائزہ اجلاس منعقد ہوا، جس میں برآمدی شعبے کی بہتری اور شفافیت یقینی بنانے کے لیے اہم فیصلے کیے گئے۔ ورکنگ گروپ کی چیئرپرسن…

اشفاق احمد خلیل وفاقی سیکرٹری اطلاعات و نشریات تعینات

اسلام آباد: وزارتِ اطلاعات و نشریات کے سینئر افسر اشفاق احمد خلیل (بی ایس-21) کو وفاقی سیکرٹری اطلاعات و نشریات تعینات کر دیا گیا۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف کی منظوری کے بعد کابینہ ڈویژن نے اس ضمن میں باضابطہ نوٹیفیکیشن جاری کیا۔ نوٹیفیکیشن…

ضمنی انتخاب میں مسلم لیگ (ن) کی واضح برتری

لاہور: ضمنی انتخابات میں مسلم لیگ (ن) کی بھاری برتری، صرف ایک نشست پیپلز پارٹی کے نام ملک بھر میں ہونے والے ضمنی انتخابات کے غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج کے مطابق مسلم لیگ (ن) نے قومی اور صوبائی اسمبلی کی متعدد نشستوں پر واضح برتری حاصل…

پشاور میں فیڈرل کانسٹیبلری کے ہیڈ کوارٹر پر دہشتگرد حملے کی مذمت

اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے پشاور میں فیڈرل کانسٹیبلری کے ہیڈ کوارٹر پر دہشتگرد حملے کی شدید مذمت کی ہے ۔ وزیراعظم کا کہنا تھا کہ حکومت ملک سے دہشتگردی کے مکمل خاتمے کے لیے پر عزم ہے۔ وزیراعظم نے کہا کہ سیکیورٹی فورسز کی بروقت…

تلہ گنگ بار الیکشن،پروفیشنل گروپ کی انتخابی مہم شروع

تلہ گنگ: تلہ گنگ بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات برائے 2026 کے لیے پروفیشنل گروپ نے اپنی انتخابی مہم بھرپور انداز میں شروع کر دی ہے۔ گروپ کی جانب سے صدارت کے امیدوار ملک غلام اکبر ایڈوکیٹ جبکہ جنرل سیکرٹری کے لیے ملک خادم حسین ایڈوکیٹ…

سنسنی خیز مقابلہ،مصریال قلندرز چیمپیئن بن گئی

مصریال: سنسنی خیز مقابلے کے بعد مصریال قلندرز چیمپیئن بن گئی مصریال سپر لیگ کے دلچسپ اور ہائی وولٹیج فائنل میں مصریال قلندرز نے زبردست کارکردگی دکھاتے ہوئے ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ میچ کا فیصلہ آخری گیند پر ہوا جس نے شائقین کے دل جیت لیے۔…

عوامی شکایات پر کارروائی،تلہ گنگ میں وستر چوک کے قریب اسفالٹ پلانٹ سیل

تلہ گنگ: عوامی شکایات پر وستر چوک کے قریب قائم اسفالٹ پلانٹ کے خلاف ضلعی انتظامیہ اور ماحولیاتی تحفظ ایجنسی (ای پی اے) نے سخت کارروائی کرتے ہوئے پلانٹ کو قواعد کی سنگین خلاف ورزیوں اور ماحولیاتی آلودگی کے باعث سیل کر دیا۔ ای پی اے…

اسحاق ڈار بیرونِ ملک دورے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے

اسلام آباد: نائب وزیراعظم و وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار اپنے اہم بیرونِ ملک دوروں کی تکمیل کے بعد وطن واپس پہنچ گئے۔ اتوار کو دفترِ خارجہ سے جاری بیان کے مطابق سینیٹر اسحاق ڈار ماسکو (17 تا 19 نومبر) اور برسلز (19 تا 21 نومبر) کے…

چکوال: پولیس افسران کے اہم تبادلے، متعدد تھانوں اور چوکیوں کے چارج تبدیل

چکوال: ڈی پی او چکوال کے احکامات کے مطابق ضلع بھر میں پولیس افسران کے اہم تبادلے کر دیے گئے ہیں۔ مختلف تھانوں اور چوکیوں میں افسران کی نئی تعیناتیوں کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سب انسپکٹر میاں رمضان کو تھانہ صدر…

قومی اسمبلی کی 6 اور پنجاب اسمبلی کی 7 نشستوں پر ضمنی انتخابات، پولنگ جاری

اسلام آباد: قومی اسمبلی کی 6 اور پنجاب اسمبلی کی 7 نشستوں پر ضمنی انتخابات کے لیے پولنگ کا آغاز ہو گیا ہے۔ ملک بھر میں ووٹنگ کا عمل صبح 8 بجے شروع ہوا جو شام 5 بجے تک جاری رہے گا۔ الیکشن کمیشن کی ہدایات کے مطابق تمام پولنگ اسٹیشنوں پر عملہ…