پاک چین دوستی، ادب اور تہذیبی ہم آہنگی کا حسین امتزاج
اسلام آباد : عوامی جمہوریہ چین کے سفارت خانے میں منعقد ہونے والا رنگا رنگ ثقافتی مشاعرہ پاک-چین دوستی، باہمی احترام اور تہذیبی رشتوں کا خوبصورت مظہر بن گیا۔
اس تقریب کا اہتمام چائنا میڈیا گروپ اور پاک-چائنا کلچرل اینڈ اکنامک پروگرس…