پاکستان کی ون ڈے کرکٹ ٹیم تین میچوں کی سیریز کھیلنے ڈھاکہ پہنچ گئی

ڈھاکہ: پاکستان کی ون ڈے کرکٹ ٹیم تین میچوں کی سیریز کھیلنے کے لیے بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکہ پہنچ گئی ہے۔ ٹیم کے کھلاڑیوں اور آفیشلز کو ایئرپورٹ پر سیکیورٹی کے سخت انتظامات کے ساتھ ہوٹل منتقل کر دیا گیا ہے۔ پاکستانی ٹیم آج آرام…

ٹوئنٹی ورلڈ کپ فائنل سے قبل بھارتی ٹیم توہم پرستی کا شکار، ممبئی میں ہوٹل تبدیل

ممبئی: بھارتی کرکٹ ٹیم ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے فائنل سے قبل وہم اور توہم پرستی کا شکار ہوگئی اور نیوزی لینڈ کے خلاف فیصلہ کن میچ سے پہلے اپنا ہوٹل تبدیل کرلیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹیم نے ممبئی میں وہ ہوٹل چھوڑ دیا ہے جہاں وہ قیام…

امریکہ ایسا ایرانی صدر چاہتا ہے جو ملک کو جنگ کی طرف نہ لے جائے،ٹرمپ

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکہ ایسا ایرانی صدر دیکھنا چاہتا ہے جو ملک کو جنگ کی طرف نہ لے جائے، کیونکہ جنگ کے بعد ایران کا نقشہ شاید ویسا نہ رہے جیسا آج نظر آتا ہے۔ صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے صدر ٹرمپ نے کہا کہ امریکہ…

شہباز شریف کی نواز شریف سے جاتی امرا میں ملاقات، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں اور رسد پر تبادلہ خیال

لاہور: وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد نواز شریف سے جاتی امرا میں اہم ملاقات کی، جس میں ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں، طلب و رسد اور مجموعی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات کے دوران پیٹرولیم…

راولپنڈی: انسداد دہشت گردی عدالت نے9 مئی جی ایچ کیو حملہ کیس میں فیصلہ سنا دیا

راولپنڈی: انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی نے نو مئی جی ایچ کیو حملہ کیس میں 47 اشتہاری ملزمان کے خلاف بڑا فیصلہ سنایا ہے۔ عدالت نے ملزمان کو دس دس سال قید، 5 لاکھ روپے جرمانہ اور ان کی جائیداد ضبط کرنے کا حکم دیا۔ عدالت کے فیصلے کے مطابق…

سابق سینیٹر سلیم سیف اللہ خان کا افطار ڈنر، ڈپٹی چیئرمین سینیٹ اور دیگر کی شرکت

اسلام آباد: ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان ناصر نے کہا ہے کہ ملک کو درپیش چیلنجز سے مؤثر انداز میں نمٹنے اور پاکستان کی ترقی و استحکام کو یقینی بنانے کے لیے تمام سیاسی جماعتوں، ریاستی اداروں اور عوام کا یک زبان ہو کر آگے بڑھنا وقت کی اہم…

وزیرِ اعظم کی جنید انوار چوہدری کی رہائش گاہ آمد، والدہ کے انتقال پر اظہارِ

لاہور: وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف وفاقی وزیرِ بحری امور جنید انوار چوہدری کی رہائش گاہ پہنچے اور ان کی والدہ کے انتقال پر اظہارِ تعزیت کیا۔ وزیرِ اعظم نے مرحومہ کے درجات کی بلندی اور اہلِ خانہ کے لیے صبرِ جمیل کی دعا کی۔ اس موقع پر انہوں…

سادگی و بچت کیلئے لائحہ عمل تشکیل دینے کا فیصلہ ،48 گھنٹوں کے اندر قابل عمل تجاویز طلب

لاہور: وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے مشرق وسطیٰ اور خلیجی خطے میں جاری کشیدگی کے باعث عالمی معاشی دباؤ کو مدنظر رکھتے ہوئے سادگی اور بچت کے جامع اقدامات تیار کرنے کی ہدایت کر دی ہے۔ انہوں نے متعلقہ کمیٹی کو ہدایت کی ہے کہ 48 گھنٹوں کے…

نائب وزیرِاعظم اسحاق ڈار کا ملائیشیا کے وزیرِ خارجہ سے ٹیلی فونک رابطہ، علاقائی صورتحال پر تبادلہ…

اسلام آباد: نائب وزیرِاعظم و وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے ملائیشیا کے وزیرِ خارجہ داتو سری محمد حاجی حسن سے ٹیلی فون پر گفتگو کی، جس میں خطے کی موجودہ صورتحال اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ دفتر خارجہ کی جانب سے…

فرانسیسی صدر ایمانویل میکرون کاجنگی بحری جہاز قبرص بھیجنے کا اعلان

پیرس: فرانسیسی صدر ایمانویل میکرون نے اعلان کیا ہے کہ خطے میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے پیش نظر فرانس نے ایران کے خلاف دفاعی اقدامات کے تحت ایک جنگی بحری جہاز جزیرہ قبرص بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔ صدر میکرون نے کہا کہ مشرق وسطیٰ کی موجودہ…