وزیرِ اعظم شہباز شریف کا قوم سے خطاب: معیشت کے استحکام، عوامی ریلیف اور توانائی کی بچت کے لیے 14…

اسلام آباد: وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے ایران، مشرق وسطیٰ اور خلیج سمیت خطے میں پیدا ہونے والی جنگی صورتحال کے تناظر میں معیشت کے استحکام، عوامی ریلیف، کفایت شعاری، سادگی اور توانائی کی بچت کے لیے 14 نکاتی اقدامات کا اعلان کر دیا۔ پیر کو…

معاشی جائزہ اجلاس، کفایت شعاری اور توانائی بچت اقدامات پر غور

اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت علاقائی صورتحال کے تناظر میں ملکی معیشت کا جائزہ لینے کے لیے ایک اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں معاشی استحکام کے لیے کفایت شعاری، سادگی اور توانائی کی بچت سے متعلق اقدامات پر تفصیلی غور کیا گیا۔…

ہاکی ٹیم ورلڈ کپ کوالیفائنگ راؤنڈ کے بعد وطن واپس پہنچ گئی

کراچی: ورلڈ کپ کوالیفائنگ راؤنڈ میں شرکت کے بعد پاکستان ہاکی ٹیم وطن واپس پہنچ گئی جہاں ایئرپورٹ پر ٹیم کا پرتپاک استقبال کیا گیا۔ پاکستان ہاکی فیڈریشن کے عہدیداروں، سابق قومی کھلاڑیوں، امپائرز اور شائقین کی بڑی تعداد نے ٹیم کا خیرمقدم…

ورک فرام ہوم ،پنجاب میں تعلیمی ادارے 31 مارچ تک بند رہیں گے

لاہور: خطے کی صورتحال کے باعث  ممکنہ پٹرولیم بحران کے پیش نظر پنجاب میں متعدد ہنگامی اقدامات کا اعلان کر دیا ہے۔ اعلان کے مطابق پنجاب بھر میں تمام اسکول، کالج اور یونیورسٹیاں 10 مارچ سے 31 مارچ تک بند رہیں گی، تاہم امتحانات پہلے سے جاری…

ٹی20 ورلڈ کپ: پلیئر آف دی ٹورنامنٹ بننے پر سنجو سیمسن جذباتی، والد کی جدوجہد یاد کر کے آبدیدہ

احمد آباد: بھارت کے وکٹ کیپر بلے باز سنجو سیمسن ٹی20 ورلڈ کپ کے سیمی فائنل اور فائنل میں شاندار کارکردگی کے بعد جذباتی ہوگئے اور پلیئر آف دی ٹورنامنٹ کا اعزاز حاصل کرتے ہوئے ان کی آنکھوں میں آنسو آگئے۔ ایوارڈ وصول کرنے کے بعد گفتگو کرتے…

عالمی کشیدگی کے تناظر میں معاشی استحکام کیلئے کفایت شعاری پلان تیار، اعلان آج ہوگا

لاہور: وزیراعظم محمد شہباز شریف کی ہدایت پر معاشی استحکام کے لیے کفایت شعاری اور سادگی پر مبنی تجاویز اور سفارشات تیار کرلی گئی ہیں، جن کی بنیاد پر حتمی لائحہ عمل کا باضابطہ اعلان آج (پیر) کیا جائے گا۔ وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری…

تلہ گنگ: دو مختلف کارروائیوں میں منشیات فروش گرفتار، چرس برآمد

تلہ گنگ: تھانہ صدر تلہ گنگ پولیس نے دو مختلف کارروائیوں کے دوران منشیات فروشی میں ملوث دو ملزمان کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے چرس برآمد کرلی۔ پولیس کے مطابق ایس ایچ او تھانہ صدر تلہ گنگ سب انسپکٹر امان اللہ نے سب انسپکٹر غازی عبدالرحمن…

وزیراعظم کا قومی ہاکی ٹیم کے ہر کھلاڑی کے لئے 15 لاکھ روپے انعام کا اعلان

اسلام آباد: وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے ورلڈ کپ کوالیفائر میں شرکت کرنے والی قومی ہاکی ٹیم کی شاندار کارکردگی کو سراہتے ہوئے ٹیم کے ہر کھلاڑی کے لیے 15 لاکھ روپے انعام دینے کا اعلان کیا ہے۔ وزیراعظم نے کہا کہ قومی ہاکی ٹیم نے عالمی…

اسلام آباد میں دبئی طرز کا جدید کرکٹ اسٹیڈیم بنانے کی تیاری

اسلام آباد:اسلام آباد میں دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم کے طرز پر ایک جدید اور عالمی معیار کا کرکٹ اسٹیڈیم بنانے کی تیاری شروع کر دی گئی ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی نے اعلان کیا ہے کہ اسلام آباد کرکٹ اسٹیڈیم کے…

مجتبیٰ خامنہ ای ،ایرانیوں کو نیا سپریم لیڈر مل گیا

تہران: ایران میں سابق سپریم لیڈر علی خامنہ ای کے دوسرے بیٹے 56 سالہ مجتبیٰ خامنہ ای کو ملک کا نیا سپریم لیڈر مقرر کر دیا گیا ہے۔ رہبرِ انقلاب کے انتخاب کا فیصلہ ایران کے آئینی ادارے مجلسِ خبرگانِ رہبری کے اجلاس میں مشاورت کے بعد کیا گیا۔…