وزیراعظم کا ہانگ کانگ آتشزدگی پر دکھ اور چین سے اظہارِ یکجہتی
اسلام آباد: وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے ہانگ کانگ کی ایک بلند عمارت میں ہونے والی تباہ کن آتشزدگی پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے، جس میں قیمتی جانی و مالی نقصان ہوا۔
وزیراعظم نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے تعزیتی پیغام میں…