ڈی پی او چکوال کی کھلی کچہری، عوامی مسائل کے فوری حل کے احکامات
چکوال: وزیراعلیٰ پنجاب کے ویژن اور آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور و آر پی او راولپنڈی ڈویژن بابر سرفراز الپا کی ہدایات پر عمل کرتے ہوئے، ڈی پی او چکوال لیفٹیننٹ (ر) احمد محی الدین نے عوامی مسائل کے حل اور سروس ڈلیوری کے معیار کو بہتر بنانے…