وزیراعظم کی یو اے ای کے قومی دن پر مبارکباد
اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے قومی دن کے موقع پر یو اے ای کی قیادت اور عوام کو دلی مبارکباد پیش کی ہے۔
اپنے بیان میں وزیراعظم نے کہا کہ پاکستان، یو اے ای کے ساتھ اپنی تاریخی اور دیرینہ شراکت داری کو…