شہباز شریف لندن سے وطن واپس پہنچ گئے

0

لاہور: وزیراعظم شہباز شریف لندن سے وطن واپس پہنچ گئے۔

وزیراعظم کا خصوصی طیارہ لاہور ایئرپورٹ پر اترا، جہاں ایئرپورٹ حکام اور متعلقہ افسران نے ان کا استقبال کیا۔

وزیراعظم شہباز شریف 26 نومبر کو اسلام آباد سے وفد کے ہمراہ خصوصی دورے پر بحرین روانہ ہوئے تھے، جہاں اہم ملاقاتیں اور مشاورت ہوئی۔

بحرین کے بعد وہ برطانیہ گئے ،لندن میں قیام کے بعد وزیراعظم نے لیوٹن ایئرپورٹ سے پاکستان کے لیے واپسی کی پرواز لی اور صبح لاہور پہنچے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.