محمود خان اچکزئی کو قائدِ حزبِ اختلاف نامزد کرنے کے لیے باضابطہ درخواست جمع
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف نے قومی اسمبلی میں محمود خان اچکزئی کو قائدِ حزبِ اختلاف نامزد کرنے کے لیے باضابطہ درخواست جمع کرا دی۔
تفصیلات کے مطابق یہ درخواست تحریک انصاف اور اس کی اتحادی جماعت تحریکِ تحفظِ آئینِ پاکستان کی جانب سے…