سینیٹر مشتاق احمد خان اسرائیلی جیل سے رہا ہو کر اردن پہنچ گئے
عمان: سینیٹر مشتاق احمد خان اسرائیلی جیل سے رہا ہو کر اردن پہنچ گئے۔
اپنے ویڈیو پیغام میں سینٹر مشتاق احمد خان کا کہنا تھا کہ گلوبل سمودفلوٹیلا کے 150 ساتھیوں کے ساتھ رہا ہو کر وہ اردن کے دارالحکومت عمان پہنچ چکے ہیں،اسرائیلی جیل کے اندر…