سی پیک دو برادر ممالک کے باہمی اعتماد، اقتصادی تعاون اور مشترکہ خوشحالی کا سفر

اسلام آباد (ضیاالامین) — چین۔پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) محض ایک ترقیاتی منصوبہ نہیں بلکہ دو برادر ممالک کے باہمی اعتماد، اقتصادی تعاون اور مشترکہ خوشحالی کا ایسا سفر بن چکا ہے جو پاکستان کے معاشی نقشے کو نئی سمت دے رہا ہے۔ 2013 میں…

شہباز شریف ملائشیا کے تین روزہ دورےکے بعد وطن واپس روانہ

کوالا لمپور:وزیراعظم محمد شہباز شریف ملائیشیا کا تین روزہ سرکاری دورہ مکمل کرنے کے بعد وطن واپس روانہ ہوگئے۔ ملائیشیا کے وزیراعظم داتو سری انور ابراہیم وزیراعظم پاکستان کو خود کوالا لمپور کے بنگا رایا بین الاقوامی ہوائی اڈے پر الوداع کرنے…

شہباز شریف کو ملائیشیا سے ڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگری مل گئی

کوالا لمپور: وزیراعظم محمد شہباز شریف کو ملائیشیا کی انٹر نیشنل اسلامک یونیورسٹی سے پی ایچ ڈی (ڈاکٹریٹ) لیڈر شپ اینڈ گورننس کی اعزازی ڈگری مل گئی۔ یہاں منعقدہ خصوصی تقریب میں ملائشیا کی ریاست پہانگ کی ملکہ اور انٹر نیشنل اسلامک یونیورسٹی…

پاکستان اور ملائیشیا کے درمیان تعلیم، سیاحت، حلال سرٹیفیکیشن اور انسداد بدعنوانی سمیت مختلف شعبوں…

پتراجایا: پاکستان اور ملائیشیا نے دوطرفہ تعلقات کو مزید مستحکم بنانے اور مختلف شعبوں میں تعاون کو فروغ دینے کے لیے چھ مفاہمتی یادداشتوں (ایم او یوز) پر دستخط کیے ہیں۔ یہ معاہدے پیر کے روز وزیراعظم شہباز شریف کے ملائیشیا کے تین روزہ سرکاری…

وزیراعظم کی ملائشیا کے وزیراعظم آفس (پرداناپترا ) آمد, پرتپاک استقبال

پترا جایا:وزیراعظم محمد شہباز شریف کا ملائشیا کے وزیراعظم آفس آمد پر پرتپاک استقبال کیا گیا۔ پیر کو وزیراعظم محمد شہباز شریف کی ملائیشیاء کے وزیراعظم آفس (پرداناپترا ) آمد پر ان کے اعزاز میں باضابطہ استقبالیہ تقریب منعقد ہوئی۔ ملائشیا کے…

شہباز شریف ملائیشیاء کے سرکاری دورے پر کوالالمپور پہنچ گئے،پر تپاک استقبال

کوالالمپور:وزیراعظم محمد شہباز شریف ملائیشیاء کے سرکاری دورے پر کوالالمپور پہنچ گئے۔ کوالالمپور کے بنگا رایا بین الاقوامی ہوائی اڈے پر ملائیشیاء کے وزیر اطلاعات و کمیونیکیشنز فہمی فادضل ، ملائشیاء میں پاکستان کے ہائی کمشنر سید احسن رضا شاہ…

افغانستان سے متعلق چار ملکی اجلاس کل ماسکو میں ہو گا

کابل:افغانستان سے متعلق چار ملکی اجلاس کل ماسکو میں ہو گا۔ سفارتی ذرائع کے مطابق افغانستان کی صورتحال پر پاکستان, ایران, روس اور چین چار ملکی اجلاس میں شریک ہوں گے۔ اجلاس میں پاکستان کی نمائندگی نمائندہ خصوصی محمد صادق خان کریں گے، اجلاس…

چین کا ترقی پذیر ممالک کے خلاف یکطرف اقدامات کے خاتمے پر زور

بیجنگ :اقوام متحدہ میں چین کے مستقل نمائندے فو چھونگ نے بین الاقوامی برادری پر زور دیا ہے کہ وہ ترقی پذیر ممالک کے خلاف یکطرفہ جبری اقدامات کو سختی سے روکے اور بین الاقوامی تعاون و انصاف کے اصولوں کو فروغ دے۔ انہوں نے اقوام متحدہ کی جنرل…

وزیراعظم ملائشیا کے سرکاری دورہ پر کوالالمپور روانہ

لاہور: وزیراعظم محمد شہباز شریف ملائشیا کے سرکاری دورہ پر کوالالمپور روانہ ہوگئے۔ نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار ، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ اور وزیراعظم کے معاون خصوصی طارق فاطمی وزیر اعظم کے ہمراہ ہیں.…

سیرین ایئر لائن کا فضائی آپریشن معطل

کراچی :پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) نے ملکی نجی ایئرلائن سیرین ایئر کا ایئر آپریٹرز سرٹیفکیٹ (AOC) معطل کرتے ہوئے اس کا ملکی و بین الاقوامی فضائی آپریشن فوری طور پر بند کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق، سی اے اے کی جانب سے جاری کردہ…