پاکستان اور میانمار کا دوطرفہ تعاون کو وسعت دینے پر اتفاق

اسلام آباد:پاکستان اور میانمار نے سیاسی، تجارتی، کاروباری، ثقافتی اور عوامی روابط کے شعبوں میں تعاون بڑھانے اور دیرینہ دوستانہ تعلقات کو نئے سرے سے متحرک کرنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔ یہ بات میانمار کے وزیرِ خارجہ تھان سوے کے ہمراہ مشترکہ…

صدر زرداری چار روزہ سرکاری دورے پر ابوظہبی پہنچ گئے

ابوظہبی: صدرِ مملکت آصف علی زرداری متحدہ عرب امارات کے چار روزہ سرکاری دورے پر ابوظہبی پہنچ گئے، جہاں ان کا شاندار اور پرتپاک استقبال کیا گیا۔ زاید انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے پریذیڈنشل فلائٹ ٹرمنل پر متحدہ عرب امارات کے وزیرِ انصاف عبد اللہ…

شرح سود 10.5 فیصد برقرار، افراط زر اور جی ڈی پی سے متعلق مثبت اشارے

کراچی: گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کرتے ہوئے شرحِ سود کو دو ماہ کے لیے 10.5 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پریس کانفرنس میں انہوں نے کہا کہ رواں سال افراطِ زر 5 سے 7 فیصد کے درمیان رہنے کا امکان ہے جبکہ کچھ…

جیم اسٹونز میں ویلیو ایڈیشن سے برآمدات بڑھانے کا عزم، وزیراعظم شہباز شریف

اجلاس کو دی گئی بریفنگ میں بتایا گیا کہ نئی منظور شدہ جیم اسٹون پالیسی پر اسٹیک ہولڈرز کو اعتماد میں لینے کے لیے چار مشاورتی سیشنز منعقد کیے جا چکے ہیں، جبکہ اسلام آباد میں جیم اسٹون سینٹر کے لیے شاہراہ دستور پر جگہ کا تعین کر لیا گیا ہے۔

بنگلہ دیش اخراج کا فیصلہ تسلیم، آئی سی سی سے رجوع نہ کرنے کا اعلان

بنگلہ دیش:بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے اخراج کے حوالے سے بین الاقوامی کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے فیصلے کو باضابطہ طور پر قبول کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ وہ اس فیصلے کے خلاف کسی بھی فورم پر اپیل یا قانونی کارروائی نہیں کرے گا۔…

پاکستان اور میانمار کا دوطرفہ تعلقات مزید مستحکم بنانے پر اتفاق

اسلام آباد:جمہوریہ میانمار کے وزیر خارجہ تھان سوئے نے پیر کو وزارتِ خارجہ کا دورہ کیا، جہاں نائب وزیراعظم و وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار کے ساتھ ملاقات کے دوران دونوں فریقین نے دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے پر اتفاق کیا۔ وزارتِ…

صدر زرداری آج سے متحدہ عرب امارات کا 4روزہ دورہ کریں گے

اسلام آباد:صدرِ آصف علی زرداری آج سے 29 جنوری  تک متحدہ عرب امارات کا سرکاری دورہ کریں گے۔ اس دورے میں ان کے ہمراہ ایک اعلیٰ سطحی وفد بھی شریک ہوگا۔ سرکاری دورے کے دوران صدرِ پاکستان متحدہ عرب امارات کی اعلیٰ قیادت سے اہم ملاقاتیں کریں…

پنجاب میں رمضان نگہبان پیکیج کیلئے آن لائن رجسٹریشن ہو گی

راولپنڈی:پنجاب حکومت نے رمضان المبارک اور عید الفطر کی خوشیوں میں مستحق خاندانوں کو شریک کرنے کے لیے رمضان نگہبان پیکیج کے تحت مالی امداد فراہم کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ اس ضمن میں صوبہ بھر کے غریب، خطِ غربت سے نیچے زندگی گزارنے والی…

پنجگور میں کامیاب کارروائی پر وزیراعظم کا سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین

اسلام آباد:وزیراعظم محمد شہباز شریف نے بلوچستان کے ضلع پنجگور میں فتنہ الہندوستان سے وابستہ دہشت گردوں کے خلاف کامیاب کارروائی پر سیکیورٹی فورسز کو زبردست خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔ وزیراعظم نے کارروائی کے دوران تین دہشت گردوں کو ہلاک کرنے…