پاکستان اور کینیڈا کے درمیان دوطرفہ سیاسی مشاورت کا چھٹا دور
اسلام آباد : پاکستان اور کینیڈا کے درمیان دوطرفہ سیاسی مشاورت کا چھٹا دور اسلام آباد میں منعقد ہوا۔
پاکستان کی جانب سے وزارت خارجہ کے خصوصی سیکرٹری (اقوامِ متحدہ) نبیل منیر، ڈائریکٹر جنرل (امریکاز) کے ساتھ مشاورت میں شریک ہوئے جبکہ کینیڈین…