پارلیمانی رپورٹرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی حلف برداری
اسلام آباد: پارلیمنٹ ہاؤس میں پارلیمانی رپورٹرز ایسوسی ایشن (پی آر اے) کے نو منتخب عہدیداروں کی حلف برداری کی تقریب ہوئی، جس میں اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے نومنتخب باڈی سے حلف لیا اور انہیں ذمہ داریاں سنبھالنے پر مبارکباد دی۔…