انڈونیشیا کے صدر دو روزہ دورے پر آج اسلام آباد پہنچیں گے
اسلام آباد: انڈونیشیا کے صدر آج دو روزہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچیں گے۔
سفارتی ذرائع کے مطابق صدر پرابووو سوبیانتو وزیرِاعظم محمد شہباز شریف کی دعوت پر یہ دورہ کر رہے ہیں۔
وزیراعظم نے اپنے حالیہ دورۂ انڈونیشیا کے دوران صدر کو پاکستان…