پرائیویٹ حج اسکیم کی رجسٹریشن میں 22 اکتوبر تک توسیع

اسلام آباد: وزارتِ مذہبی امور نے پرائیویٹ حج اسکیم کے تحت رجسٹریشن کی آخری تاریخ میں 22 اکتوبر تک توسیع کر دی ہے۔ وزارت کے ترجمان کے مطابق پرائیویٹ حج ٹور آپریٹرز کے ذریعے اب تک 55 ہزار 500 عازمینِ حج کی بکنگ مکمل ہو چکی ہے، تاہم ساڑھے چار…

امریکی دباؤ،بھارتی آئل ریفائنریاں روس سے تیل کی درآمد کم کرنے پر تیار

ممبئی: بھارتی آئل ریفائنریاں امریکی دباؤ پر روس سے تیل کی درآمد کم کرنے پر تیار ہو گئیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بدھ کو کہا تھا کہ بھارت کے وزیراعظم نریندر مودی نے انہیں یقین دلایا کہ بھارت روس سے تیل کی خریداری…

امریکہ دوسرے ممالک پر یکطرفہ اقتصادی دباؤ ڈال رہا ہے،چین

بیجنگ: چین نے کہا ہے کہ روس سے تیل کی اس کی خریداری مکمل طور پر قانونی اور جائز ہے۔امریکہ دوسرے ممالک پر یکطرفہ اقتصادی دباؤ ڈال رہا ہے۔ چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان لن جیان نے پریس بریفنگ میں بتایا کہ چین اپنے دوست ممالک کے ساتھ قانونی…

افغانستان اور پاکستان کے درمیان مذاکرات آج دوحہ میں ہوں گے

دوحہ:افغانستان اور پاکستان کے درمیان مذاکرات آج قطر کے دارالحکومت دوحہ میں ہوں گے۔ افغان طالبان کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے جاری تفصیلات کے مطابق افغانستان کے وفد کی قیادت وزیر دفاع مولوی محمد یعقوب مجاہد کر یں گے جبکہ پاکستان کے سیکیورٹی اور…

سہیل آفریدی نے وزیرِاعلیٰ خیبر پختونخوا حلف اٹھا لیا

پشاور: محمد سہیل آفریدی نے خیبر پختونخوا کے 30ویں وزیرِاعلیٰ کے طور پر اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ گورنر ہاؤس پشاور میں منعقدہ حلف برداری کی پروقار تقریب میں گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے عدالتی احکامات کی روشنی میں نومنتخب…

ن لیگ اور پی پی کا چپقلش کی وجہ بننے والے معاملات مل بیٹھ کر حل کرنے پر اتفاق

اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے پیپلز پارٹی کے تحفظات دور کرنے کے یقین دہا نی کرا دی اور چپقلش کی وجہ بننے والے معاملات مل بیٹھ کر حل کرنے پر اتفاق ہو گیا ہے۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے وفد نے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں…

افغانستان سے پاکستان پر حملہ بھارت کی شہہ پر ہوا،شہباز شریف

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ افغانستان سے پاکستان پر حملہ بھارت کی شہہ پر ہوا، جس کا افواجِ پاکستان نے منہ توڑ جواب دیا۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس سے خطاب میں وزیراعظم نے بتایا کہ حملے کے وقت افغان وزیرِ خارجہ دہلی میں موجود…

صدرِ زرداری اور وزیرِاعظم ملاقات، مختلف امور پر تبادلہ خیال

اسلام آباد: صدرِ مملکت آصف علی زرداری سے وزیرِاعظم محمد شہباز شریف نے ایوانِ صدر میں ملاقات کی اورموجودہ سیاسی و سکیورٹی صورتحال سمیت قومی اہمیت کے مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا۔ ملاقات میں نائب وزیرِاعظم و وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق…

پاکستان اور افغان طالبان کے درمیان عارضی جنگ بندی پر عملدرآمد شروع

اسلام آباد: پاکستان اور افغان طالبان کے درمیان عارضی جنگ بندی پر عمل درآمد شروع ہو گیا۔ دفتر خارجہ سے جاری بیان کے مطابق پاکستان کی حکومت اور افغان طالبان رجیم کے درمیان طالبان کی درخواست پر دونوں کی باہمی رضامندی سے بدھ کی شام 6 بجے سے…

چین نے بھارت کے خلاف ڈبلیو ٹی او میں مقدمہ دائر کر دیا

بیجنگ: چین نے الیکٹرک گاڑیوں اور بیٹری سبسڈی پر بھارت کے خلاف ڈبلیو ٹی او میں مقدمہ دائر کر دیا۔ چین کی وزارت تجارت کے ترجمان نے ڈبلیو ٹی او میں الیکٹرک گاڑیوں اور بیٹری سبسڈی کے بھارتی اقدامات کے خلاف چین کے مقدمے کے حوالے سے ایک صحافی کے…