اداکارہ فجر شیخ کی شادی، مداحوں کی مبارکبادیں
کراچی: پاکستان کی اُبھرتی ہوئی اداکارہ فجر شیخ نے زندگی کے نئے سفر کا آغاز کر دیا۔ 30 سالہ فجر شیخ نے شادی کی خوشخبری انسٹاگرام پر تصاویر اور ویڈیو شیئر کرتے ہوئے دی، جس کے بعد مداحوں اور شوبز شخصیات کی جانب سے مبارکبادوں کا سلسلہ جاری ہے۔…