امریکہ دوسرے ممالک پر یکطرفہ اقتصادی دباؤ ڈال رہا ہے،چین
بیجنگ: چین نے کہا ہے کہ روس سے تیل کی اس کی خریداری مکمل طور پر قانونی اور جائز ہے۔امریکہ دوسرے ممالک پر یکطرفہ اقتصادی دباؤ ڈال رہا ہے۔
چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان لن جیان نے پریس بریفنگ میں بتایا کہ چین اپنے دوست ممالک کے ساتھ قانونی…