بجلی کے مؤثر استعمال سے صنعتی و زرعی پیداوار بڑھانے کیلئے جامع حکمتِ عملی تیار کرنے کی ہدایت
اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے وفاقی وزارتِ توانائی کو ہدایت کی ہے کہ بجلی کی پیداوار کے مؤثر اور جامع استعمال کے ذریعے صنعتی ترقی اور زرعی پیداوار میں اضافے کے لیے واضح اور قابلِ عمل حکمتِ عملی تیار کی جائے۔ انہوں نے کہا کہ ملکی…