بیجنگ میں پاکستانی سفارتخانے میں یومِ پاکستان کی پروقار تقریب، پرچم کشائی اور خصوصی دعا
بیجنگ:چین کے دارالحکومت بیجنگ میں پاکستان کے سفارتخانے میں پیر کے روز یومِ پاکستان نہایت شایانِ شان طریقے سے منایا گیا۔
اس موقع پر پرچم کشائی کی ایک باوقار تقریب منعقد ہوئی، جس میں سفارتخانے کے اہلکاروں، چین میں مقیم پاکستانی کمیونٹی اور…