وزیراعظم سے اتحادی جماعتوں کے وفود کی ملاقاتیں، مجوزہ 27ویں آئینی ترمیم پر تفصیلی مشاورت

اسلام آباد:وزیراعظم محمد شہباز شریف سے اتحادی جماعتوں کے وفود نے ملاقاتیں کیں جن میں مجوزہ 27ویں آئینی ترمیم پر تفصیلی تبادلہ خیال اور مشاورت کی گئی۔ استحکام پاکستان پارٹی کے صدر اور وفاقی وزیر مواصلات عبد العلیم خان اور وزیر مملکت برائے…

ایزی پیسہ ڈیجیٹل بینک اور فاسٹ یونیورسٹی میں بڑا اشتراک

اسلام آباد : ایزی پیسہ ڈیجیٹل بینک اور نیشنل یونیورسٹی آف کمپیوٹر اینڈ ایمرجنگ سائنسز (فاسٹ یونیورسٹی) اسلام آباد نے پاکستان میں فِن ٹیک تعلیم کے فروغ اور اکیڈیمیا و انڈسٹری کے باہمی تعاون کو مضبوط بنانے کے لیے شراکت داری کا آغاز کر دیا۔…

صدر زرداری قطر کا دورہ مکمل کرنے کے بعد وطن واپس روانہ

دوحہ: صدرِ پاکستان آصف علی زرداری قطر کا سرکاری دورہ مکمل کرنے کے بعد جمعرات کو وطن واپس روانہ ہوگئے۔  دوحہ ایئرپورٹ پر اعلیٰ قطری حکام اور پاکستان کے سفیر نے صدر مملکت کو رخصت کیا۔ دورہ قطر کے دوران صدر آصف علی زرداری نے امیرِ قطر شیخ…

محمود خان اچکزئی اور اسد قیصر کی فضل الرحمن سے ملاقات، ملکی صورتحال پر گفتگو

اسلام آباد: پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اسد قیصر نے جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔  ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال…

وزیراعظم شہباز شریف کی ترکیہ کے یومِ جمہوریہ پر مبارکباد

ریاض: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ترکیہ کے 102ویں یومِ جمہوریہ کے موقع پر ترک صدر رجب طیب ایردوان، حکومت اور عوام کو دلی مبارکباد پیش کی ہے۔ وزیراعظم نے اپنے پیغام میں کہا کہ پاکستان کے عوام اپنے ترک بھائیوں کے ساتھ مل کر اس تاریخی دن کی…

ایپک اجلاس کا اختتام ،سب کیلئے فائدہ مند تجارت پر اتفاق

گیونگ جو :جنوبی کوریا کے شہر گیونگ جو میں ایشیا پیسیفک اکنامک کوآپریشن (ایپک) کا دو روزہ اجلاس اختتام پذیر ہوگیا۔ اجلاس کے اختتامی اعلامیے میں رکن ممالک کے رہنماؤں نے اس عزم کا اظہار کیا کہ تجارت اور سرمایہ کاری کا نظام ایسا ہونا چاہیے جو…

ٹی ٹوئنٹی: پاکستان نے جنوبی افریقہ کو شکست دے کر سیریز اپنے نام کرلی

لاہور: پاکستان نے جنوبی افریقہ کو تیسرے اور آخری ٹی ٹوئنٹی میچ میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد 4 وکٹوں سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز 1-2 سے اپنے نام کرلی۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے میچ میں قومی ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا نے ٹاس جیت…

شی جن پنگ اور جاپانی وزیراعظم تاکائچی سانائے کی بوسان میں اہم ملاقات

بوسان : چینی صدر شی جن پنگ اور جاپان کی وزیراعظم تاکائچی سانائے کے درمیان جنوبی کوریا کے شہر بوسان میں منعقدہ اے پی ای سی سربراہی اجلاس کے موقع پر اہم ملاقات ہوئی، جسے دونوں ایشیائی طاقتوں کے درمیان تعلقات کو مستحکم اور آگے بڑھانے کی ایک…

تلہ گنگ: آل پاکستان فٹبال ٹورنامنٹ کا فائنل، حافظ الیون نے میدان مار لیا

تلہ گنگ : تلہ گنگ میں دوسرے آل پاکستان فٹبال ٹورنامنٹ 2025 کا فائنل میچ ہائی اسکول نمبر 1 کے میدان میں شاندار انداز میں منعقد ہوا، جس میں ملک بھر سے ٹیموں نے شرکت کی۔ فائنل میچ کے مہمانِ خصوصی ڈی پی او چکوال/تلہ گنگ لیفٹیننٹ ریٹائرڈ احمد…

چین ایشیا پیسیفک کمیونٹی کی تشکیل کے لیے پرعزم ہے، صدر شی جن پھنگ

بوسان: چین کے صدر شی جن پھنگ نے کہا ہے کہ چین دنیا کے مختلف ممالک کے ساتھ مل کر امن و ترقی پر مبنی ایشیا پیسیفک کمیونٹی کی تشکیل کے لیے کام کرنے کا خواہاں ہے تاکہ خطے اور دنیا بھر میں ترقی و استحکام کو نئی توانائی فراہم کی جا سکے۔ صدر شی…