احسن اقبال سی پیک کی مشترکہ تعاون کمیٹی کے 14ویں اجلاس میں شرکت کے لیے چین روانہ
اسلام آباد: وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال چین پاکستان اقتصادی راہداری ( سی پیک ) کی مشترکہ تعاون کمیٹی کے14ویں اجلاس میں شرکت کے لیے چین روانہ ہو گئے۔
بیجنگ روانگی سے قبل ایک بیان میں احسن اقبال کا کہنا تھا کہ پاک چین اقتصادی…