سینیٹ اور قومی اسمبلی کے اجلاس آج، مشترکہ اجلاس کل ہوگا

اسلام آباد: سینیٹ اور قومی اسمبلی کے اجلاس آج پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوں گے، جبکہ وفاقی حکومت کی جانب سے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 9 ماہ کے وقفے کے بعد کل (منگل) طلب کیا گیا ہے۔ اس اجلاس میں اہم قانون سازی کے ساتھ ملک میں امن و امان اور سلامتی…

وزیراعظم شہباز شریف آج وطن واپس پہنچیں گے

اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف آج رات وطن واپس آئیں گے۔ ذرائع کے مطابق، وزیراعظم بحرین کے دورے اور انگلینڈ میں قیام کے بعد آج رات کو لندن سے لاہور پہنچیں گے اور کل صبح اسلام آباد کے لیے روانہ ہوں گے۔ ابتدائی طور پر وزیراعظم کی واپسی…

نکہ کہوٹ: ملک فلک شیر اعوان کا فیلڈ ہسپتال کا دورہ

تلہ گنگ: رکن صوبائی اسمبلی ملک فلک شیر اعوان نے نکہ کہوٹ میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ہدایت پر قائم کیے گئے فیلڈ ہسپتال کا اچانک دورہ کیا۔ فیلڈ ہسپتال کا مقصد مقامی آبادی کو گھر کے قریب معیاری اور فوری طبی سہولیات فراہم کرنا ہے۔ دورے…

تلہ گنگ: پیپلز پارٹی کے 58ویں یومِ تاسیس کی تقریب

تلہ گنگ: پاکستان پیپلز پارٹی کے 58ویں یومِ تاسیس کے موقع پر اسامہ پٹرولیم تلہ گنگ میں ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس کی میزبانی پیپلز پارٹی کے رہنما اور سابق ناظم تلہ گنگ قاضی الطاف حسین نے کی۔ تقریب کی مہمانِ خصوصی ایم این اے اور…

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

اسلام آباد: حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کرتے ہوئے پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ سرکاری اعلامیے کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 2 روپے فی لیٹر جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 4…

سہہ ملکی سیریز: پاکستان کی فتح، صدر و وزیراعظم کا کرکٹ ٹیم کو خراجِ تحسین

اسلام آباد: صدرِ مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم محمد شہباز شریف نے پاکستان کی سری لنکا کے خلاف سہہ ملکی سیریز کے فائنل میں کامیابی پر پوری قوم کو مبارکباد دی ہے۔ صدر اور وزیراعظم نے اپنے تہنیتی پیغامات میں کہا کہ پاکستان، سری لنکا اور…

پاکستان ٹی 20 ٹرائی سیریز جیت گیا

راولپنڈی: پاکستان نے سری لنکا کو 6 وکٹوں سے شکست دے کر ٹی ٹوئنٹی ٹرائی سیریز اپنے نام کر لی۔ راولپنڈی میں کھیلے گئے فائنل میچ میں سری لنکا نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا آغاز کیا لیکن پاکستانی بولرز نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے حریف ٹیم…

لاوہ پولیس کی بڑی کارروائی: 2 کلو چرس برآمد، منشیات فروش گرفتار

لاوہ: تھانہ لاوہ پولیس نے منشیات فروشوں کے خلاف کامیاب کارروائی کرتے ہوئے بھاری مقدار میں چرس برآمد کرلی۔ ایس ایچ او تھانہ لاوہ سب انسپکٹر محمد حنان اظہر اور اے ایس آئی اسد عباس نے ٹیم کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے منشیات فروش آفاق زمرد ولد…

ڈی او چکوال کی جانب سے ایس ڈی پی او تلہ گنگ کے اعزاز میں الوداعی تقریب

چکوال: ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر (ڈی پی او) لیفٹیننٹ (ر) احمد محی الدین کی جانب سے ایس ڈی پی او تلہ گنگ سرکل یاسر مطلوب کیانی کے اعزاز میں الوداعی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب میں ڈی پی او چکوال نے بہترین پیشہ ورانہ خدمات پر یاسر مطلوب کیانی کو…

وزیراعظم کا عالمی یومِ یکجہتیِ فلسطین پر پاکستان کی غیر متزلزل حمایت کا اعادہ

اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے عالمی یومِ یکجہتیِ فلسطین کے موقع پر اپنے پیغام میں فلسطینی عوام کے بنیادی حق—حقِ خود ارادیت—اور ایک آزاد فلسطینی ریاست کے قیام کے لیے پاکستان کی غیر متزلزل حمایت کا اعادہ کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ…