ٹوئنٹی ورلڈ کپ فائنل سے قبل بھارتی ٹیم توہم پرستی کا شکار، ممبئی میں ہوٹل تبدیل
ممبئی: بھارتی کرکٹ ٹیم ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے فائنل سے قبل وہم اور توہم پرستی کا شکار ہوگئی اور نیوزی لینڈ کے خلاف فیصلہ کن میچ سے پہلے اپنا ہوٹل تبدیل کرلیا۔
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹیم نے ممبئی میں وہ ہوٹل چھوڑ دیا ہے جہاں وہ قیام…