وزیراعظم ایک روزہ دورہ پر آزاد کشمیر روانہ

اسلام آباد:وزیراعظم محمد شہباز شریف ایک روزہ دورہ آزاد کشمیر پر روانہ ہو گئے ۔ وزیراعظم یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر آزاد کشمیر کی قانون ساز اسمبلی سے خطاب کریں گے۔ وزیراعظم آل پارٹیز حریت کانفرنس کے راہنماؤں سے ملاقات بھی کریں گے۔ وفاقی…

اسماعیلی برادری کے روحانی پیشوا پرنس کریم آغا خان چہارم انتقال کرگئے

لزبن:اسماعیلی برادری کے روحانی پیشوا پرنس کریم آغا خان چہارم انتقال کرگئے۔ ان کا انتقال پرتگال کے دارالحکومت لزبن میں ہوا ان کی عمر 88 برس تھی ان کی تدفین بھی لزبن میں ہی ہوگی۔ پرنس کریم آغا خان چہارم ان کی پیدائش جینوا میں ہوئی تھی ان…

مولانا فضل الرحمن اور پی ٹی آئی کے درمیان قربتیں پھر بڑھنے لگیں

اسلام آباد:امیر جے یو آئی ف مولانا فضل الرحمن اور پی ٹی آئی کے درمیان قربتیں پھر بڑھنے لگیں ۔ مولانا فضل الرحمن نے وفد کے ہمراہ اسلام آباد میں اسد قیصرکی دعوت پرعشایئے میں شرکت کی اور سیاسی صورتحال پرمشاورت کی۔ عشائیہ میں مولانا فضل…

صدر زرداری چین کے سرکاری دورے پر بیجنگ پہنچ گئے

بیجنگ: صدر آصف علی زرداری چین کے سرکاری دورے پر بیجنگ پہنچ گئے۔ بیجنگ انٹرنیشنل ایئرپورٹ پہنچنے پر چین کے وزیرِ خزانہ لان فوآن، چین میں پاکستانی سفیر خلیل ہاشمی اور پاکستان میں چینی سفیر چیانگ زائے ڈونگ نے صدر مملکت کا استقبال کیا۔ صدر…

سرینا انٹرچینج ریکارڈ 72 دنوں میں مکمل

اسلام آباد:وزیراعظم شہبازشریف نے سرینہ انٹرچینج کا افتتاح کر دیا۔ منصوبے میں 11 کلو میٹر روڈ ورک اور تین انڈر پاسز شامل ہیں،انٹرچینج کا نیا نام جناح سکوائر ہو گا ۔ یہ ملک کا سب سے قلیل مدتی منصوبہ ہے جس کو ریکارڈ 72 دنوں میں مکمل کیا گیا…

پٹرولنگ پولیس ڈھوک پٹھان کی بڑی کاروائی،مسروقہ کار برآمد

تلہ گنگ:پٹرولنگ پولیس ڈھوک پٹھان کی بڑی کاروائی،مسروقہ کار برامد کر لی گئی ۔ ایس ۔ایس ۔پی پٹرولنگ راولپنڈی ریجن محمّد بن اشرف اور ڈی ایس پی پٹرولنگ چکوال راجہ شکیل احمد کی خصوصی ہدایت پر پوسٹ انچارج سب انسپکٹر صفی الدین کی زیر نگرانی ڈیوٹی…

مہنگائی 9 سال کی کم ترین سطح پر آگئی ہے، یوٹیلیٹی سٹورز کے بغیر رمضان پیکج لایا جائےگا،وزیراعظم کا…

اسلام آباد:وزیراعظم محمد شہبازشریف نے کہا ہے کہ پوری قوم کل کشمیر ی عوام کے ساتھ یکجہتی کا بھر پور مظاہرہ کرے گی، حکومت کے معاشی اقدامات کی بدولت مہنگائی 9 سال کی کم ترین سطح پر آگئی ہے، تمام تر توانائیاں معاشی شرح نمو کے لئے صرف کریں گے،…

وفاقی کابینہ کا اجلاس شروع

اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس شروع ہو گیا ہے۔ اجلاس میں وفاقی کابینہ کے ایجنڈے میں شامل مختلف امور پر غور کیا جائے گا۔

نواز شریف کی ملک شہر یار کو ضلع تلہ گنگ جلد فعال کرنے یقین دہانی

لاہور:مسلم لیگ ن کے صدر اور وزیراعظم نواز شریف نے ضلع تلہ گنگ کو فعال کرنے یقین دہانی کرا دی ۔ مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت لاہور میں ایک اہم اجلاس کا انعقاد ہوا ۔ اجلاس میں راولپنڈی…

پولیو کا مکمل خاتمہ حکومت کی اولین قومی ترجیح، ڈاکٹر مختار بھرتھ

اسلام آباد:وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر برائے قومی صحت ڈاکٹر مختار بھرتھ نے کہا ہے کہ پاکستان سے پولیو کا مکمل خاتمہ حکومت کی اولین قومی ترجیح ہے، وزیراعظم کی قیادت میں پولیو کے خلاف یہ جنگ پوری قوت اور مستقل مزاجی سے جاری ہے۔ ان خیالات کا اظہار…