وفاقی کابینہ کا اجلاس شروع
اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس شروع ہو گیا ہے۔
اجلاس میں وفاقی کابینہ کے ایجنڈے میں شامل مختلف امور پر غور کیا جائے گا۔