وزیراعظم غزہ امن سربراہ اجلاس میں شرکت کے لئے آج مصر کا دورہ کریں گے

اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف آج مصر کا دورہ کریں گے۔ وہ شرم الشیخ امن سربراہ اجلاس اور غزہ میں جاری سنگین صورتحال کے خاتمے کے لیے طے پانے والے امن معاہدے پر دستخط کی تقریب میں شریک ہوں گے۔ انہیں اس دورے کی دعوت مصر کے صدر عبد الفتاح…

پاک چین دوستی، ادب اور تہذیبی ہم آہنگی کا حسین امتزاج

اسلام آباد : عوامی جمہوریہ چین کے سفارت خانے میں منعقد ہونے والا رنگا رنگ ثقافتی مشاعرہ پاک-چین دوستی، باہمی احترام اور تہذیبی رشتوں کا خوبصورت مظہر بن گیا۔ اس تقریب کا اہتمام چائنا میڈیا گروپ اور پاک-چائنا کلچرل اینڈ اکنامک پروگرس…

افغانستان سے پاکستان کے سرحدی علاقوں میں اشتعال انگیزی کی شدید مذمت

لاہور :وزیراعظم محمد شہباز شریف نے افغانستان کی جانب سے پاکستان کے سرحدی علاقوں میں اشتعال انگیزی کی شدید مذمت کی ہے۔ ایک بیان میں وزیراعظم نے افغانستان کی اشتعال انگیزی کے جواب میں پاکستان کی جانب سے بھرپور اور مؤثر کاروائی پر پاک فوج کو…

لاہور اسلام آباد موٹروے ٹریفک کے لیے کھل گئی

لاہور: لاہور اسلام آباد موٹروے ٹریفک کے لیے کھول دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مذہبی جماعت کے احتجاج کی وجہ سے موٹروے کو مختلف مقامات سے بند کیا گیا تھا جس کی وجہ سے لوگوں کو آمد و رفت میں شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا تا ہم اتوار کی صبح…

اسلام آباد و راولپنڈی میں معمولاتِ زندگی مفلوج، انٹرنیٹ سروس جزوی طور پر بحال

راولپنڈی: جڑواں شہروں اسلام آباد اور راولپنڈی میں مذہبی جماعت کے احتجاج کے باعث تیسرے روز بھی زندگی معمول پر نہ آ سکی۔ مرکزی شاہراہوں کی بندش سے شہریوں کو آمدورفت میں شدید مشکلات کا سامنا، تاہم لاہور سے اسلام آباد موٹروے ٹریفک کے لیے کھول…

پاک فوج کا پاک افغان بارڈر پر بِلا اشتعال فائرنگ کا بھرپور اور منہ توڑجواب،

پشاور: پاک فوج نے پاک افغان بارڈر پر افغانستان کی طرف سے بِلا اشتعال فائرنگ کا بھرپور اور منہ توڑجواب دیتے ہوئے افغانی پوسٹوں پرپاکستان کاجھنڈا لہرا دیا۔ پاک فوج کے جوانوں کو آتا دیکھ کر افغانی فوجی بھاگ گئے. انگور اڈہ اور دیگر مقامات پر…

اے سی تلہ گنگ کا ٹی ایچ کیو اور سٹی ہسپتال تلہ گنگ کا اچانک دورہ

تلہ گنگ: اسسٹنٹ کمشنر تلہ گنگ سلمان منشا نے ٹی ایچ کیو ہسپتال اور سٹی ہسپتال تلہ گنگ کا اچانک دورہ کیا۔ اس موقع پر انہوں نے ہسپتال کے مختلف وارڈز، ایمرجنسی، اور او پی ڈی کا تفصیلی معائنہ کیااورمریضوں سے علاج معالجے اور طبی سہولیات کے بارے…

سینیٹ اور قومی اسمبلی کے اجلاس غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی

اسلام آباد: سینیٹ اور قومی اسمبلی کے اجلاس غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی ہو گئے۔ پارلیمنٹ کے ایوان۔ بالا سینیٹ کا اجلاس صدر نشین منظور خان کاکڑ کی صدارت میں شروع ہوا تو اجلاس کے آغاز پر ہی کورم کی نشاندھی کر دی گئی۔ پریزائڈنگ آفیسر کی ہدایت…

وینزویلا کی اپوزیشن رہنما ماریا کورینا مچاڈو کو نوبل امن انعام مل گیا

اوسلو:ناروے کے دارالحکومت اوسلو میں رواں سال کے نوبل امن انعام کا اعلان کر دیا گیا۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا انعام حاصل کرنے کا ا خواب پورا نہ ہوا، اعزاز وینزویلا کی اپوزیشن رہنما ماریا کورینا مچاڈو کو عطا کیا گیا۔ نوبل کمیٹی کے مطابق…

مذہبی جماعت کا احتجاج،موٹروےبند، مسافر رل گئے

تلہ گنگ : راولپنڈی میں مذہبی جماعت کے احتجاج کی کال کی وجہ سے جڑواں شہروں میں آنے والے مسافر رل گئے۔ تلہ گنگ ،چکوال اور دیگر نواحی علاقوں سے راولپنڈی/اسلام آباد جانے والی مسافر ٹرانسپورٹ جمعہ کو بند رہی۔ موٹروے اور دیگر شاہراہیں مختلف…