وزیر اعظم کا بحرین کے شاہ حمد بن عیسیٰ الخلیفہ کو فون
لاہور:وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے بحرین کے شاہ حمد بن عیسیٰ الخلیفہ کو خطے میں امن کی بحالی کے لیے پاکستان کی سفارتی کوششوں پر اعتماد میں لیتے ہوئے یقین دلایا ہے کہ پاکستان جنگ کے خاتمے کے لیے تمام سفارتی کوششوں کی حمایت جاری رکھے گا۔
…