اٹلی ورلڈ کپ سے باہر،فٹبال کی دنیا میں بڑا اپ سیٹ ہو گیا
میلان : فٹبال کی دنیا میں بڑا اپ سیٹ گیا۔
چار مرتبہ کا عالمی چیمپئن اٹلی عالمی کپ 2026 کی دوڑ سے باہر ہو گیا۔
یورپی پلے آف کے سنسنی خیز مقابلے میں بوسنیا کی ٹیم نے اٹلی کو پنالٹی شوٹ آؤٹ پر شکست دے کر ٹورنامنٹ سے باہر کر دیا۔ مقررہ وقت…