شہباز شریف کا فائرنگ واقعہ پر صدر ٹرمپ کیلئے نیک خواہشات کا اظہار
اسلام آباد:وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے وائٹ ہاؤس میں فائرنگ کے واقعہ پر گہرے صدمے اور صدر ٹرمپ کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔
اتوار کو ایکس پر اپنے پیغام میں وزیر اعظم نے کہا کہ انہیں واشنگٹن ڈی سی میں وائٹ ہاؤس کوریسپونڈنٹس ایسوسی…