پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان دفاعی معاہدہ کسی کے خلاف نہیں،شہباز شریف

لندن:وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ میں غزہ کی صورتحال پر ہونے والے اجلاس کا مثبت نتیجہ بہت جلد سامنے آئے گا،پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان دفاعی معاہدہ کسی کے خلاف نہیں، پاکستان کی سیاسی و عسکری قیادت خارجہ پالیسی سمیت…

چین مرکزی مفادات کے معاملات میں شمالی کوریا کی مضبوط حمایت کو سراہتا ہے،وانگ ای

بیجنگ : چین کے وزیر خارجہ وانگ ای نے کہا کہ چین مرکزی مفادات کے معاملات میں شمالی کوریا مضبوط حمایت کو سراہتا ہے، پیر کو بیجنگ میں شمالی کوریا کی وزیر خارجہ سوی سان ہی سے ملاقات میں گفتگو کرتے ہوئے وانگ ای کا کہنا تھا کہ اس ماہ کے آغاز میں…

دشمن غرور میں لپٹا آیا اور ذلت کے ساتھ واپس لوٹا،غزہ میں فوری جنگ بندی کا راستہ نکالنا ہوگا، شہباز…

نیویارک:وزیراعظم محمد شہباز شریف نے بھارت کے ساتھ جامع اور نتیجہ خیز مذاکرت کے لئے تیار ہیں، دشمن غرور میں لپٹا آیا اور ذلت کے ساتھ واپس لوٹا، جنگ جیت لی، اب ہم امن جیتنے کے خواہاں ہیں، سندھ طاس معاہدہ کی خلاف ورزی اعلان جنگ کے مترادف…

شہباز شریف کی چینی وزیراعظم سے غیر رسمی ملاقات، خوشگوار جملوں کا تبادلہ

نیویارک:چین کے وزیر اعظم لی چیانگ نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے وزیراعظم محمد شہباز شریف کی تقریر کو سراہا اور ان کے لئے تعریفی کلمات ادا کئے۔ اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں خطاب کے بعد وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف جب باہر آئے تو چین کے وزیر…

چین اقتصادی تعاون نئے دور میں داخل،سی پیک فیز ٹو کے لیے جامع وژن پیش

بیجنگ: وفاقی وزیر منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات پروفیسر احسن اقبال نے بیجنگ میں چین–پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) کی 14ویں مشترکہ تعاون کمیٹی (جے سی سی) کے اجلاس کے افتتاحی سیشن سے خطاب کیا، جس میں انہوں نے سی پیک فیز ٹو کے لیے ایک…

وزیراعظم کا سٹاک ایکسچینج کے ایک لاکھ 60 ہزار پوائنٹس عبور کرنے پر اظہار مسرت

واشنگٹن: پاکستان سٹاک ایکسچینج کے ایک لاکھ 60 ہزار پوائنٹس کی تاریخی سطح تک پہنچ گئی ۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف نے پاکستان سٹاک ایکسچینج کے ایک لاکھ 60 ہزار پوائنٹس کی تاریخی سطح عبور کرنے پر اظہار مسرت کیا ہے اور کہا ہے کہ ملک معاشی…

سی پیک کی 14ویں مشترکہ تعاون کمیٹی کا اجلاس شروع

بیجنگ: چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) کی 14ویں مشترکہ تعاون کمیٹی ( جے سی سی) کا اجلاس شروع ہو گیا ہے۔ جے سی سی اجلاس دونوں ممالک کے وزراء، لائن منسٹریز کے حکام اور شعبہ جاتی ماہرین پر مشتمل ہے۔ اجلاس کی مشترکہ صدارت پاکستان اور چین…

صدر ٹرمپ امن کے علمبردار، ان کی قیادت میں پاک امریکہ تعلقات مضبوط ہوں گے،شہباز شریف

واشنگٹن: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو امن کا علمبردار قرار دیتے ہوئے یقین ظاہر کیا ہے کہ صدر ٹرمپ کی قیادت میں پاک-امریکا تعلقات مزید مضبوط ہوں گے، وزیراعظم محمد شہباز شریف نے وائٹ ہاؤس میں امریکی صدر ڈونلڈ جے ٹرمپ…

صدرٹرمپ کےشہباز شریف اور فیلڈ مارشل کے لیے غیر معمولی توصیفی کلمات

واشنگٹن:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وزیراعظم محمد شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات سے قبل ان کے لیے غیر معمولی توصیفی کلمات ادا کیے۔ صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ پاکستان کے وزیراعظم محمد شہباز شریف عظیم…

شہباز شریف صدر ٹرمپ سے ملاقات کیلئے واشنگٹن ڈی سی پہنچ گئے

واشنگٹن ڈی سی: وزیر اعظم محمد شہباز شریف پاکستانی وفد کے ہمراہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کیلئے واشنگٹن ڈی سی پہنچ گئے. اینڈریو ایئر بیس پہنچنے پر وزیرِ اعظم کا ریڈ کارپٹ پر امریکی ایئر فورس کے اعلی عہدیدار نے استقبال کیا. وزیرِ اعظم…