پنجاب سول سروسز پنشن رولز میں بڑی ترامیم، رضاکارانہ ریٹائرمنٹ کیلئے نئی شرائط نافذ

راولپنڈی: حکومت پنجاب نے پنجاب سول سروسز پنشن رولز میں اہم ترامیم کرتے ہوئے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے، جس کے تحت رضاکارانہ اور جبری ریٹائرمنٹ سے متعلق قواعد میں نمایاں تبدیلیاں کی گئی ہیں۔ محکمہ خزانہ پنجاب کی جانب سے جاری اعلامیے…

بانی پی ٹی آئی کی آنکھوں کا علاج، پمز سے فالو اپ کے بعد اڈیالہ جیل منتقل

اسلام آباد: بانی پاکستان تحریکِ انصاف کو آنکھوں کے علاج کے سلسلے میں گزشتہ روز (پمز) منتقل کیا گیا، جہاں ان کا فالو اَپ چیک اَپ اور طبی معائنہ مکمل کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق بانی پی ٹی آئی کو 24 فروری کو   پمز لایا گیا۔ انہیں اینٹی وی ای…

شہباز شریف دو روزہ سرکاری دورے پر قطر پہنچ گئے

دوحہ: وزیراعظم محمد شہباز شریف امیرِ قطر شیخ تمیم بن حمد الثانی کی دعوت پر دو روزہ سرکاری دورے پر قطر پہنچ گئے۔ دوحہ کے حمد بین الاقوامی ہوائی اڈہ پر ان کا پرتپاک استقبال قطر کے وزیر مملکت برائے امورِ خارجہ ڈاکٹر محمد بن عبدالعزیز…

ہم نے جیلیں کاٹیں، شور نہیں مچایا: احسن اقبال

لاہور: وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے کہا ہے کہ انہیں ماضی میں جھوٹے مقدمات میں قید کیا گیا، مگر انہوں نے کبھی شکایت یا واویلا نہیں کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ جس جیل میں انہیں رکھا گیا تھا، آج وہی سیاسی شخصیت وہاں قید ہے اور مختلف…

وزیراعظم آج سے قطر کا دو روزہ سرکاری دورہ کریں گے

اسلام آباد: محمد شہباز شریف آج سے قطر کا  دو روزہ سرکاری دورہ کریں گے۔ دفترِ خارجہ کے بیان کے مطابق وزیراعظم کے ہمراہ نائب وزیراعظم/وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار، دیگر وفاقی وزراء اور اعلیٰ حکام بھی ہوں گے۔ یہ دورہ دونوں ممالک کے…

شہباز شریف کا پشین آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین

اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے بلوچستان کے ضلع پشین میں بھارتی حمایت یافتہ فتنۃ الخوارج کے چار دہشت گردوں کو ہلاک کرنے پر سیکیورٹی فورسز کو زبردست خراج تحسین پیش کیا ہے۔  پیر کو جاری بیان کے مطابق وزیراعظم نے کہا کہ سیکیورٹی…

پشین میں فتنہ الخوارج کے خلاف کامیاب آپریشن، صدر کا سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین

اسلام آباد: صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے ضلع پشین میں فتنہ الخوارج کے خلاف کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو سراہتے ہوئے انہیں خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔ ایوانِ صدر کے پریس ونگ سے پیر کو جاری بیان کے…

سعودی حکومت کی جانب سے بھجوائے گئے قرآن مجید کے نسخوں کی تقسیم

اسلام آباد: سعودی حکومت کی طرف سے بھیجے گئے اردو ترجمہ و تفسیر پر مشتمل قرآنِ مجید کے نسخوں کی مختلف مساجد میں تقسیم کی تقاریب منعقد کی گئیں۔ اس سلسلے میں اتوار کے روز وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف نے بطور مہمانِ خصوصی شرکت کی اور…

امن بورڈ اجلاس: بیلاروس کے وفد کو ویزے جاری نہ ہونے پر سخت ردِعمل

منسک: بیلاروس نے امن بورڈ کے حالیہ اجلاس میں اپنے وفد کو ویزے جاری نہ کیے جانے پر شدید ردِعمل ظاہر کیا ہے۔ سرکاری مؤقف کے مطابق وفد کی جانب سے تمام مطلوبہ دستاویزات بروقت جمع کروائی گئیں اور طے شدہ طریقۂ کار کی مکمل پابندی کی گئی، اس کے…

قمر زمان کائرہ کے بھائی مشتاق کائرہ انتقال کر گئے

کھاریاں: سابق وفاقی وزیر اور پیپلز پارٹی کے راہنما قمر زمان کائرہ کے بھائی چوہدری مشتاق احمد کائرہ انتقال کر گئے۔ مرحوم کافی عرصے سے برطانیہ کے شہر مانچسٹر میں مقیم تھے اور ان کا انتقال وہیں ہوا۔ صدر مملکت آصف علی زرداری نے سابق وفاقی…