اپوزیشن لیڈر محمود اچکزئی کا حزبِ اختلاف کے اعزاز میں عشائیہ

اسلام آباد: قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی کی جانب سے حزبِ اختلاف کے اعزاز میں عشائیہ دیا گیا جس میں مختلف سیاسی جماعتوں سے تعلق رکھنے والے رہنماؤں اور قومی و صوبائی اسمبلیوں کے ارکان نے شرکت کی۔ ذرائع کے مطابق عشائیے میں…

اسحاق ڈار کی مصری وزیر خارجہ سے گفتگو، دوطرفہ تعلقات اور علاقائی امور پر تبادلہ خیال

اسلام آباد: نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے عرب جمہوریہ مصر کے وزیر خارجہ ڈاکٹر بدر عبدالعاطی سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا جس میں دوطرفہ تعلقات، علاقائی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے بین الاقوامی امور پر تفصیلی تبادلہ خیال…

مولانا عبدالغفور حیدری عارضہ قلب کے باعث ہسپتال داخل

اسلام آباد:جمعیت علماء اسلام کے مرکزی سیکرٹری جنرل مولانا عبدالغفور حیدری دل کے عارضے میں مبتلا ہو گئے گزشتہ شب مولانا عبدالغفور حیدری کو دل کا دورہ پڑا، جس کے باعث انہیں اسلام آباد کے ایک نجی ہسپتال منتقل کر دیا گیا، جہاں ان کا علاج جاری…

شہباز شریف کی طارق رحمان کو بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی کی انتخابات میں کامیابی پر مبارکباد

اسلام آباد: وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے بنگلہ دیش کے پارلیمانی انتخابات میں بنگلہ دیش نیشنل پارٹی (بی این پی) کی شاندار کامیابی پر پارٹی رہنما طارق رحمان کو دلی مبارکباد پیش کی ہے۔ جمعہ کے روز سماجی رابطے کی ویب سائٹ "ایکس" پر جاری…

صدر سے وزیرِ اعظم کی ملاقات ،ملکی صورتحال، حکومتی امور اور باہمی تعاون پر تبادلۂ خیال

اسلام آباد: آصف علی زرداری سے محمد شہباز شریف نے ایوانِ صدر اسلام آباد میں اہم ملاقات کی، جس میں ملکی مجموعی صورتحال، حکومتی امور اور باہمی تعاون کو مزید مضبوط بنانے سے متعلق امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات کے دوران ملک کی…

اسحاق ڈار اور عباس عراقچی کا قریبی رابطہ اور ہم آہنگی جاری رکھنے پر اتفاق

اسلام آباد:نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار کو ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے ٹیلیفون کیا۔ دونوں رہنماؤں نے علاقائی حالات پر تبادلہ خیال کیا. انہوں نے گفتگو اور سفارتکاری کی اہمیت کو اجاگر کیا۔ دونوں وزراء نے قریبی…

رقمی اسلامک بینک کو ڈیجیٹل بینکنگ کے لئے لائسنس کا اجراء

اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ رقمی اسلامک بینک کو ڈیجیٹل بینکنگ کے لیے لائسنس کا اجرا پاکستان کے بینکاری شعبے میں ایک اہم سنگِ میل اور ڈیجیٹل معیشت کے فروغ کی جانب نمایاں پیش رفت ہے۔ انہوں نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ…

بنگلہ دیش میں عام انتخابات جمعرات کو ہوں گے

ڈھاکہ: بنگلہ دیش میں عام انتخابات جمعرات کو ہوں گے جو ملکی سیاست میں ایک غیر معمولی اہمیت کے حامل سمجھے جا رہے ہیں۔ اس انتخابی معرکے میں اس بار توجہ کا مرکز بنگلادیش نیشنل پارٹی (بی این پی) اور جماعتِ اسلامی ہیں، کیونکہ طویل عرصے تک…

سری لنکن صدر کی وزیراعظم محمد شہباز شریف سے بھارت کے ساتھ میچ کھیلنے کی درخواست

سری لنکا کے صدر انورا کمارا ڈسانائیکے نے وزیراعظم محمد شہباز شریف سے درخواست کی ہے کہ ٹی 20 ورلڈ کپ کے دوران پاکستان کرکٹ ٹیم پاک بھارت میچ سری لنکا میں کھیلے۔ وزیراعظم نے اس درخواست پر مشاورت کے بعد حتمی فیصلے سے آگاہ کرنے کی یقین دہانی…

چودہویں سالانہ تحفظ ختم نبوت کانفرنس پچنند میں انعقاد پذیر، عوام کا جم غفیر

لاوہ :عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کے زیر اہتمام چودہویں سالانہ تحفظ ختم نبوت کانفرنس پچنند میں انعقاد پذیر، عوام کا جم غفیر، ملک بھر سے جید علمائے کرام نے شرکت کی ۔ تفصیلات کے مطابق عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کے زیر انتظام سالانہ چودہویں تحفظ…