وزیراعظم کا سٹاک ایکسچینج کے ایک لاکھ 60 ہزار پوائنٹس عبور کرنے پر اظہار مسرت
واشنگٹن: پاکستان سٹاک ایکسچینج کے ایک لاکھ 60 ہزار پوائنٹس کی تاریخی سطح تک پہنچ گئی ۔
وزیراعظم محمد شہباز شریف نے پاکستان سٹاک ایکسچینج کے ایک لاکھ 60 ہزار پوائنٹس کی تاریخی سطح عبور کرنے پر اظہار مسرت کیا ہے اور کہا ہے کہ ملک معاشی…