شہباز شریف کی سردار اویس احمد لغاری کی رہائش گاہ آمد،ان کی خوشدامن کے انتقال پر اظہار تعزیت

اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف وفاقی وزیر برائے پاور سردار اویس احمد لغاری کی رہائش گاہ گئے اور ان کی خوشدامن کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا۔ بدھ کو وزیراعظم نے مرحومہ کے لیے دعائے مغفرت اور اہل خانہ کے لیے صبر و استقامت کی دعا کی۔…

ایران فٹبال ورلڈ کپ سے باہر نہیں ہوگا،فیفا کے صدر کا اعلان

میکسیکو سٹی: فیفا کے صدر جیانی انفینٹینو نے تصدیق کی ہے کہ ایران کی قومی فٹبال ٹیم فیفا ورلڈکپ 2026 میں حصہ لے گی اور اپنے گروپ میچز امریکا میں شیڈول کے مطابق کھیلے گی۔ انفینٹینو نے یہ اعلان ترکی میں ایرانی فٹبال ٹیم، ہیڈ کوچ اور ایرانی…

وزیر اعظم کا سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین

اسلام آباد:محمد شہباز شریف نے خیبر پختونخواہ میں خارجیوں کو ہلاک کرنے پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ سیکیورٹی فورسز نے اپنی پیشہ ورانہ مہارت سے بنوں اور باڑا میں دہشتگردوں کو جہنم رسید کیا۔ بدھ کو جاری بیان کے…

خیبر پختونخوا کے مالی مسائل: وزیر خزانہ کی وزیر اعلیٰ کو مکمل تعاون کی یقین دہانی

اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے خزانہ و محصولات، سینیٹر محمد اورنگزیب نے آج وزارتِ خزانہ میں خیبر پختونخوا کے وزیر اعلیٰ، سہیل آفریدی سے ملاقات کی۔ ملاقات خوشگوار اور تعمیری ماحول میں ہوئی۔ وزیر اعلیٰ نے وفاقی وزیر کو صوبے کو درپیش مختلف…

پاکستان-فرانس تجارتی فورم: زرعی، لائیو اسٹاک اور ڈیری شعبوں میں سرمایہ کاری کے نئے مواقع اجاگر

پیرس: پاکستان-فرانس تجارتی و سرمایہ کاری فورم کے سلسلے میں زرعی، لائیو اسٹاک اور ڈیری شعبوں پر ایک خصوصی سیشن منعقد ہوا، جس میں پاکستان اور فرانس سے تعلق رکھنے والی 27 کمپنیوں اور ادارہ جاتی نمائندوں نے شرکت کی۔ سیشن کے دوران زرعی شعبے…

ایران سے متعلق صورتحال،صدر ٹرمپ آج قوم سے اہم خطاب کریں گے

واشنگٹن:امریکی صدر  ڈونلڈ ٹرمپ آج قوم سے خطاب کریں گے جس میں ایران سے متعلق جاری صورتحال اور امریکی مؤقف پر تفصیلی روشنی ڈالنے کا امکان ہے۔ وائٹ ہاؤس کی جانب سے جاری بیان کے مطابق صدر کا خطاب مقامی وقت کے مطابق رات 9 بجے کیا جائے گا۔…

اسلام آباد، کاروباری شخصیت عامر اعوان قتل کیس 24 گھنٹوں میں حل، بین الصوبائی گینگ گرفتار

اسلام آباد: اسلام آباد پولیس نے فارم ہاؤس میں کاروباری شخصیت عامر اعوان کے قتل میں ملوث ملزمان کو 24 گھنٹوں سے بھی کم وقت میں گرفتار کر لیا۔ پولیس حکام کے مطابق یہ ایک انتہائی حساس اور چیلنجنگ کیس تھا جسے جدید ٹیکنالوجی اور مربوط حکمت…

سی پیک ایوارڈز تقریب 2026: پاکستان اور چین کے درمیان تعاون کی نئی جہت، نمایاں کارکردگی کا اعتراف

اسلام آباد: وزارتِ منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات کے زیرِ اہتمام چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) منصوبوں پر کام کرنے والے نمایاں پاکستانی اور چینی عملے کے اعزاز میں سالانہ ایوارڈز تقریب 2026 کا انعقاد کیا گیا، جس میں دونوں ممالک کے…

خلیج اور مشرقِ وسطیٰ میں امن کے لیے پاکستان اور چین کا پانچ نکاتی اقدام پیش

بیجنگ: پاکستان اور چین نے خلیج اور مشرقِ وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے تناظر میں امن و استحکام کے لیے مشترکہ پانچ نکاتی اقدام پیش کر دیا۔ یہ پیش رفت بیجنگ میں نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار اور چین کے وزیر خارجہ وانگ…

سیکیورٹی خلاف ورزی, زمبابوے کے آل راؤنڈر سکندر رضا نے ذمہ داری اپنے سر لے لی

کراچی:مبینہ سیکیورٹی خلاف ورزی کے معاملے میں زمبابوے کے آل راؤنڈر سکندر رضا نے تمام ذمہ داری اپنے سر لے لی اور واضح کیا ہے کہ پاکستانی فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کا اس معاملے میں کوئی قصور نہیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سکندر رضا نے کہا کہ…