آئی سی سی کی تازہ پلیئرز رینکنگ ، سعود شکیل ٹیسٹ بیٹرز میں 9ویں نمبر پر پہنچ گئے

دبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹیسٹ اور ٹی ٹونٹی کرکٹ کی تازہ پلیئرز رینکنگ جاری کر دی ہے، جس میں عالمی کرکٹرز کی کارکردگی میں نمایاں تبدیلیاں سامنے آئی ہیں۔ ٹیسٹ بیٹرز کی فہرست میں انگلینڈ کے تجربہ کار بیٹر جو روٹ بدستور پہلی…

ریٹائرمنٹ کے بعد دوبارہ ملازمت پر پنشن اور تنخواہ دونوں لینے کی اجازت

اسلام آباد: وزارتِ خزانہ نے ریٹائرمنٹ کے بعد دوبارہ ملازمت کرنے والے سرکاری ملازمین سے متعلق پالیسی میں ایک بار پھر اہم تبدیلی کر دی ہے اور پنشن یا تنخواہ میں سے ایک لینے سے متعلق تمام سابقہ احکامات واپس لے لیے ہیں۔ وزارتِ خزانہ کے تازہ…

بونڈائی بیچ حملہ، زخمی حملہ آور پر دہشت گردی سمیت 50 الزامات عائد

سڈنی: بونڈائی بیچ پر ہونے والے فائرنگ کے واقعے میں زخمی ہونے والے حملہ آور پر دہشت گردی سمیت مجموعی طور پر 50 الزامات عائد کر دیے گئے ہیں۔ پولیس کے مطابق 24 سالہ ملزم نوید اکرم پولیس سے فائرنگ کے تبادلے میں زخمی ہوا، جبکہ اس کا والد ساجد…

تلہ گنگ پولیس کی بروقت کارروائی،ڈکیٹ گرفتار

تلہ گنگ میں پولیس نے بروقت اور جرات مندانہ کارروائی کرتے ہوئے ڈکیتی کی واردات میں ملوث ملزمان کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا۔ سب انسپکٹر علی زین، انچارج خدمت مرکز، اور ملک کامران سنگوالہ نے فرض شناسی اور بہادری کی اعلیٰ مثال قائم کرتے ہوئے…

معرکۂ حق میں افواجِ پاکستان کا زور دار مکا بھارت کو ہمیشہ یاد رہے گا،وزیر اعظم

ہری پور: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ معرکۂ حق میں افواجِ پاکستان کا زور دار مکا بھارت کو ہمیشہ یاد رہے گا، جبکہ شہداء کی عزت و تکریم ہم سب کا فرض ہے۔ اگر کوئی شہداء کی تضحیک کرے گا تو نہ دنیا میں عزت پائے گا اور نہ اللہ تعالیٰ کی…

تحفظِ اطفال سے متعلق آگہی میں مذہبی رہنماؤں کا کردار نہایت مؤثر ہوگا: سیکرٹری مذہبی امور

اسلام آباد: وفاقی سیکرٹری مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی ڈاکٹر سید عطا الرحمن نے کہا ہے کہ تحفظِ اطفال سے متعلق آگہی کی کوششوں میں مذہبی رہنماؤں کی شمولیت سے خاطر خواہ اور دیرپا نتائج حاصل کیے جا سکتے ہیں، کیونکہ معاشرے میں مثبت تبدیلی…

سابق وزیراعلیٰ پنجاب میاں منظور وٹو انتقال کر گئے

اوکاڑہ: سابق وزیراعلیٰ پنجاب اور تین مرتبہ سپیکر پنجاب اسمبلی رہنے والے سینئر پارلیمنٹیرین میاں منظور احمد وٹو انتقال کرگئے۔ ان کی عمر 86 برس تھی۔ میاں منظور احمد وٹو نے عملی سیاست کا آغاز بطور بی ڈی ممبر کیا، بعد ازاں چیئرمین ضلع کونسل…

صدر نے دانش سکولز اتھارٹی بل وزیر اعظم کو واپس بھجوا دیا

اسلام آباد: صدر آصف علی زرداری نے وزیراعظم کے مشورے پر اہم قانون سازی کی منظوری دے دی۔ صدر نے قانونِ شہادت (ترمیمی) بل، 2025 کی منظوری دے دی صدرِ مملکت نے کنگ حمد یونیورسٹی آف نرسنگ اینڈ ایسوسی ایٹڈ میڈیکل سائنسز بل، 2025 کی توثیق کر دی…

وزیراعظم کا سانحۂ اے پی ایس پشاور کے شہداء کو خراجِ عقیدت

اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ آج ہم سانحۂ آرمی پبلک اسکول پشاور کے شہداء کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہیں — وہ معصوم بچے، اساتذہ اور عملہ جن کی قربانیاں ہمیشہ ہمارے قومی شعور میں نقش رہیں گی۔ انہوں نے کہا کہ ان کی قربانیاں…

سٹیٹ بینک نے شرح سود میں 50 بیسز پوائنٹس کمی کر دی

کراچی: سٹیٹ بینک آف پاکستان نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کرتے ہوئے شرح سود میں 50 بیسز پوائنٹس کی کمی کر دی ہے، جس کے بعد نئی پالیسی ریٹ 10.5 فیصد مقرر کر دی گئی ہے۔ یہ فیصلہ گورنر اسٹیٹ بینک کی زیر صدارت مانیٹری پالیسی کمیٹی کے اجلاس کے…