شوال کا چاند نظر نہیں آیا،عیدالفطر ہفتہ کو ہو گی
اسلام آباد: پاکستان میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا، جس کے بعد ملک بھر میں عیدالفطر 21 مارچ بروز ہفتہ کو منانے کا اعلان کر دیا گیا ہے۔
مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے اجلاس کے بعد جاری اعلامیے کے مطابق ملک کے مختلف حصوں سے چاند نظر آنے کی کوئی…