اسحاق ڈار اور ہاکان فیدان کا رابطہ، پاک-ترک تعلقات مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
اسلام آباد: نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار اور ترکیہ کے وزیر خارجہ ہاکان فیدان کے درمیان ٹیلیفون پر رابطہ ہوا ہے جس میں دوطرفہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
ترک وزیر خارجہ ہاکان فیدان نے حال ہی…