Browsing Tag

pakistan diplomacy

شہباز شریف کا جنگ بندی میں توسیع کرنے پر صدر ٹرمپ سے اظہار تشکر

 اسلام آباد: وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے امریکہ اور ایران کے درمیان جنگ بندی میں توسیع پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا شکریہ ادا کرتے ہوئے امید ظاہر کی ہے کہ دونوں فریق جنگ بندی پر عملدرآمد جاری رکھیں گے اور اسلام آباد میں ہونے والے مذاکرات…

پاکستان کی درخواست پر امریکہ اور ایران کے درمیان جنگ بندی میں توسیع

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکہ اور ایران کے درمیان جنگ بندی میں توسیع کر دی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر ایک بیان میں صدر ٹرمپ کا کہنا ہے کہ پاکستانی قیادت نے ہم سے کہا ہے کہ ایران پر حملہ نہ کریں، وزیراعظم شہباز شریف اور…

امریکہ اور ایران جنگ بندی کے لیے پرعزم رہیں،پاکستان مذاکراتی عمل میں سہولت کار کا کردار ادا کرتا رہے…

اسلام آباد: نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان کی میزبانی میں امریکہ اور ایران کے درمیان ہونے والے مذاکرات کے متعدد اور تعمیری ادوار ہوئے جو تقریباً 24 گھنٹے تک جاری رہے اور اتوار کی صبح اختتام پذیر ہوئے۔…

جے ڈی وینس کی قیادت میں امریکی وفد مذاکرات میں شرکت کےلئے اسلام آباد پہنچ گیا

اسلام آباد: امریکی نائب صدر جے ڈی وینس کی قیادت میں امریکہ کا اعلیٰ سطح کا ایک وفد ہفتہ کو وفاقی دارالحکومت اسلام آباد پہنچ گیاجہاں وہ ”اسلام آباد مذاکرات“ میں شرکت کرے گا، وفد میں امریکی نمائندہ خصوصی سٹیو وٹکوف اور جیرڈ کشنر شامل ہیں۔…

لبنان نے اسرائیلی حملے رکوانے کے لیے پاکستان سے تعاون مانگ لیا

اسلام آباد: لبنان نے اسرائیلی حملوں کو رکوانے کے لیے پاکستان سے تعاون مانگ لیا، وزیراعظم محمد شہباز شریف اور لبنان کے وزیراعظم نواف سلام کے درمیان اہم ٹیلیفونک رابطہ ہوا۔  جمعرات کو ہونے والی گفتگو میں دونوں رہنماؤں نے خطے کی صورتحال اور…

فرانس کے صدر میکرون کا شہباز شریف کو فون، اسلام اباد مذاکرات کی کامیابی کے لیے نیک خواہشات کا اظہار

اسلام آباد: پاکستان اور فرانس نے لبنان میں جاری کشیدگی اور جارحیت پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے خطے میں امن کے قیام کے لیے فوری طور پر تشدد اور خونریزی روکنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ کے مطابق، وزیراعظم محمد…

اسلام آباد مذاکرات ،امریکی وفد کی قیادت نائب صدر جے ڈی وینس کریں گے

واشنگٹن/اسلام آباد: ایران کے ساتھ اہم مذاکرات کے لیے امریکی نائب صدر  جے ڈی وینس اپنے اعلیٰ سطحی وفد کی سربراہی کریں گے۔ سفارتی ذرائع کے مطابق یہ مذاکرات ہفتے کو اسلام آباد میں ہوں گے، جن میں خطے میں کشیدگی کے خاتمے اور امن کے قیام پر بات…

وفاقی کابینہ کا اجلاس،وزراء نےتالیاں بجا کر وزیر اعظم کا استقبال کیا

اسلام آباد: وزیر اعظم محمد شہباز شریف کا وفاقی کابینہ کے اجلاس میں آمد پر ارکان نے اپنی نشستوں پر کھڑے ہو کر اور تالیاں بجا کر شاندار استقبال کیا، جبکہ ملک کی حالیہ سفارتی کامیابی اور عارضی جنگ بندی کے حصول پر انہیں مبارکباد پیش کی گئی۔…

امریکی میڈیا ہمارا مؤقف مسخ کر رہا ہے، پاکستان کی سفارتی کوششوں کی قدر کرتے ہیں،عباس عراقچی

تہران: ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ امریکی میڈیا ایران کے مؤقف کو غلط انداز میں پیش کر رہا ہے۔اسلام آباد جانے سے کبھی انکار نہیں کیا ۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ ایران پاکستان کی…

پاکستان خطے میں سفارتی سرگرمیوں کا مرکز بن گیا

اسلام آباد: پاکستان خطے میں سفارتی سرگرمیوں کا مرکز بن گیا،اج اور کل  سعودی عرب، ترکی اور مصر کے وزرائے خارجہ کی اعلیٰ سطحی مشاورتی ملاقاتوں کی میزبانی کرے گا۔ یہ دورہ نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کی دعوت پر کیا جا رہا ہے۔…