سردار ذُوالفقار کھوسہ طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے
لاہور: بزُرگ سیاستدان سابق گورنر پنجاب،تُمندار کھوسہ قبائل سردار ذُوالفقار علی خان کھوسہ طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے۔
ذوالفقار کھوسہ کچھ عرصے سے لاہورکے ہسپتال میں زیر علاج تھے ان کی عمر 90 سال تھی۔
ان کی نماز جنازہ آج جمعہ کو شام…