ایرانی وفد اسلام آباد مذاکرات میں شرکت کے بعد وطن واپس روانہ
تہران: پاکستان کی میزبانی میں ہونے والے اہم “اسلام آباد مذاکرات” کے اختتام پر اسلامی جمہوریہ ایران کا اعلیٰ سطحی وفد وطن واپس روانہ ہوگیا۔
وفد کی روانگی کے موقع پر نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار، چیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف…