Browsing Tag

Doha

قطر کے لڑاکا طیاروں نے شہباز شریف کے طیارے کو حصار میں لے کر دوحہ ایئرپورٹ پہنچایا

دوحہ: وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کے دورۂ قطر کے دوران ان کا پرتپاک اور شاندار استقبال کیا گیا۔ جمعرات کو قطری فضائی حدود میں داخل ہوتے ہی قطری فضائیہ کے لڑاکا طیاروں نے وزیرِ اعظم کے خصوصی طیارے کو حفاظتی حصار فراہم کیا اور انہیں بحفاظت…

شہباز شریف سعودی عرب کے دورے کے بعد (آج )دوحہ پہنچیں گے

جدہ:‏وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سعودی عرب کے دورے کے بعد (آج )جمعرات کو قطر کا دورے پر دوحہ پہنچیں گے. اعلی سطح کا وفد بھی وزیراعظم کے ہمراہ ہوگا۔دوحہ میں وزیرِ اعظم کی امیر قطر شیخ تمیم بن حمد الثانی سے ملاقات ہوگی جس میں باہمی تعاون کے…

وزیراعظم کی روضۂ رسول صلی اللہ علیہ وسلم پر حاضری،خاص زیارت کرائی گئی

مدینہ منورہ:وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے روضۂ رسول صلی اللہ علیہ وسلم پر حاضری دی اور ملک و قوم کی ترقی خوشحالی اور دنیا بھر میں امن و آشتی کیلئے خصوصی دعائیں کیں.  وزیر اعظم محمد شہباز شریف گزشتہ شب سعودی ولی عہد و وزیراعظم محمد بن سلمان…

وزیراعظم قطر کے دو روزہ دورے کے بعد اسلام آباد واپس پہنچ گئے

دوحہ: وزیراعظم محمد شہباز شریف قطر کے دو روزہ دورے کے بعد اسلام آباد واپس پہنچ گئے۔ دوحہ کے کنگ حمد بین الاقوامی ہوائی اڈے پر قطر کے ممبر کونسل آف منسٹرز سلطان بن سعد بن سلطان المریخی ، قطر میں تعینات پاکستان کے سفیر محمد عامر اور سفارتی…

وزیراعظم شہباز شریف اور امیر قطر کا برادرانہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے لیے عزم کا اعادہ

دوحہ:وزیراعظم محمد شہباز شریف اور امیر قطر شیخ تمیم بن حمد الثانی نےپاکستان اور قطر کے درمیان دیرینہ برادرانہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے لیے مشترکہ عزم کا اعادہ کیا ہے۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف نے قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد الثانی سے…

شہباز شریف دو روزہ سرکاری دورے پر قطر پہنچ گئے

دوحہ: وزیراعظم محمد شہباز شریف امیرِ قطر شیخ تمیم بن حمد الثانی کی دعوت پر دو روزہ سرکاری دورے پر قطر پہنچ گئے۔ دوحہ کے حمد بین الاقوامی ہوائی اڈہ پر ان کا پرتپاک استقبال قطر کے وزیر مملکت برائے امورِ خارجہ ڈاکٹر محمد بن عبدالعزیز…

وزیراعظم آج سے قطر کا دو روزہ سرکاری دورہ کریں گے

اسلام آباد: محمد شہباز شریف آج سے قطر کا  دو روزہ سرکاری دورہ کریں گے۔ دفترِ خارجہ کے بیان کے مطابق وزیراعظم کے ہمراہ نائب وزیراعظم/وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار، دیگر وفاقی وزراء اور اعلیٰ حکام بھی ہوں گے۔ یہ دورہ دونوں ممالک کے…

پاکستانی وفد آج دوحہ میں افغان طالبان سے مذاکرات کرے گا

اسلام آباد: وزیر دفاع کی قیادت میں پاکستان کا ایک اعلیٰ سطحی وفد آج  دوحہ میں افغان طالبان کے نمائندوں سے اہم مذاکرات کرے گا۔ دفتر خارجہ کے ترجمان کے مطابق یہ بات چیت دونوں ممالک کے درمیان بڑھتی ہوئی سرحدی کشیدگی کے خاتمے اور خطے میں…

دوحہ پر حملہ، نیتن یاہو نے قطری امیر سے معافی مانگ لی

واشنگٹن: اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو نے قطر کے وزیراعظم کو فون کر کے دوحہ پر اسرائیلی حملے پر معذرت کر لی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ فون کال وائٹ ہاؤس سے اس وقت کی گئی جب نیتن یاہو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کر رہے تھے۔…