Browsing Tag

cricket news

ورلڈکپ میں شکست ، مودی کا خواب ٹوٹ گیا

احمد آباد: بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کا اپنے نام والے گراؤنڈ میں ورلڈ کپ جیتنے کا خواب چکنا چور ہو گیا۔ ورلڈ کپ فائنل میں آسٹریلیا کے ہاتھوں بھارت کی ذلت آمیز شکست کی وجہ سے بھارت اور دنیا بھر میں بھارتی شہریوں میں صف ماتم بچھ گئی،…

بھارت کا چکنا چور، آسٹریلیا ورلڈکپ لے گیا

احمد آباد : آسٹریلیا آئی سی سی ورلڈکپ کے فائنل میں بھارت کو 6 وکٹوں سے ہرا کر چھٹی بار عالمی چیمپئن بن گیا۔ ورلڈکپ کے فائنل میں آسٹریلوی بیٹر ٹریوس ہیڈ اور لبوشین نے شاندار بیٹنگ کرتے ہوئے بھارت کے ارمانوں پر پانی پھیر کر ورلڈکپ 2023 کا…

ورلڈکپ فائنل،”فری فلسطین "والی شرٹ پہنے نوجوان گراؤنڈ میں پہنچ گیا

احمد آباد : آسٹریلیا اور انڈیا کے درمیان ورلڈ کپ 2023 میں احمد آباد میں کھیلے جانے والے فائنل کے دوران ایک مداح ’فلسطین پر بمباری بند کرو‘ کی شرٹ پہنے میدان میں داخل ہو گیا۔ دونوں ٹیموں کے درمیان فائنل میچ کے دوران ویرات کوہلی بیٹنگ کر رہے…

اوپر تلے وکٹیں گرنے سے مودی سٹیڈیم میں سناٹا چھا گیا

احمد آباد: آئی سی سی ورلڈ کپ کا فائنل آسٹریلیا اور بھارت کے درمیان جاری ہے.اوپر تلے تین وکٹیں گرنے سے بھارتی ٹیم دباؤ میں آگئی ہے۔ نریندر مودی سٹیڈیم میں اسٹریلیا نے کے کپتان پیٹ کمنز نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا بھارت کو اچھا…

کون ہوگاکرکٹ کا حکمران،فیصلہ آج ہو جائے گا

احمد آباد : کون ہوگا، کرکٹ کا حکمران فیصلہ آج ہو جائے گا۔ آئی سی سی ورلڈ کپ کا فائنل آسٹریلیا اور بھارت کے درمیان کھیلا جائے گا۔ میچ احمد آباد کے نریندر مودی اسٹیڈیم میں پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر ڈیڑھ بجے شروع ہو گا۔ بھارت ورلڈ کپ…

پاک بھارت میچ بارش کے باعث بے نتیجہ ختم،ایک ایک پوائنٹ مل گیا

پالی کیلے :پاکستان اور بھارت کے درمیان ایشیا کپ کا اہم میچ بارش کے باعث بے نتیجہ ختم، دونوں ٹیموں کو ایک ایک پوائنٹ مل گیا۔ پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے بھارت کی پوری ٹیم 49 ویں اوور میں 266 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی تھی، پاکستان کو 267 رنز کا ہدف…

ایشیا کپ ، پاکستان نے نیپال کو بآسانی ہرا دیا

ملتان : ایشیا کپ کے افتتاحی میچ میں پاکستان نے نیپال کو 238 رنز سے ہرا دیا ۔ پاکستان نے نیپال کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا،کپتان بابر اعظم اور افتخار احمد کی شاندار بیٹنگ کی بدولت نیپال کو 343 رنز کا پہاڑ جیسا ہدف ملا، جواب میں…